صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 12

موضوع: کھیل ہی کھیل میں

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    کھیل ہی کھیل میں



    [size=x-large]اس موضوع میں بیت بازی، انتاکشری، الفاظ کے کھیل اور دوسرے پر لطف کھیل کھیلے جائیں گے۔ ان کھیلوں میں شرکت کی دعوت عام ہے۔.....تو سب سے پہلے بیت بازی شروع کرتے ہیں اور پہلا شعر میری طرف سے

    [/size]

    [size=large][align=center]محبتوں سے ہے دنیا کی روشنی قائم
    میں اپنا پیار ہر انسان کے نام کرتی ہوں [/align]
    [/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    اچھی شروعات ھے ، ھاھاھا
    میں اس کے بعد شعر لکھوں گا ،
    پہلے اس کی روانی دیکھوں گا

  3. #3
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    [size=x-large][align=center]بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
    میں جاچکا ہوں پھر بھی تیری محفل میں ہوں
    [/align]
    [/size]

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    ناصر نہ طے ہوئے غمِ جاناں کے مرحلے
    اس بےوفا کا گھر بھی میرے راستوں میں تھا

  5. #5
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    آخرِ شب کے ہم سفر ، فیض نہ جانے کیا ہوے
    رہ گئی کس جگہ صبا ، صبح کدھر نکل گئی
    فیض

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر
    چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو

  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    [size=x-large][align=right]وقت کو نجانے کیا ہوا ہے
    جب سے تم گئے ہو ٹھہر سا گیا ہے [/align]
    [/size]

  8. #8
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
    اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا

  9. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا دلائیں تجھے تیرا پیماں جاناں

  10. #10
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: کھیل ہی کھیل میں

    نظر عذاب ہے اب پاؤں میں ہو اگر زنجیر
    فضا کے رنگ کو دیکھوں کہ بال و پر دیکھوں

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-08-2012, 08:28 AM
  2. آؤ کھیلیں
    By تانیہ in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-17-2012, 12:41 AM
  3. پیکر ِ گل شعلہء خوشبو سے جلتے ہیں غزل
    By سیدہ سارا غزل in forum میری شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-07-2012, 04:33 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-16-2011, 09:47 PM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-13-2011, 02:20 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University