-
ناظم
RE: انتاکشری
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
-
-
RE: انتاکشری
یہ بیکار سلسلہ ہے میں اس میں شمولیت اختیار نہیں کروں گا
میں اپنا دھاگہ اچھا سا شروع کررہاہوں
-
-
RE: انتاکشری
آج ہے محفل دید کے قابل شمع بھی ہے پروانہ بھی
-
-
ناظم
RE: انتاکشری
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبلِ بےتاب گفتگو کرتے
-
-
ناظم خاص
RE: انتاکشری
یار میرے یارا میرے یارم
تو نے دل چرایا میرے یارم .........
-
-
RE: انتاکشری
[size=large]
مجھے معلوم ہےاس کاٹھکانہ پھر کہاں ہو گا
پرندہ آسماں کو چھونے میں جب ناکام ہوجاے[/size]
-
-
ناظم خاص
RE: انتاکشری
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں .......
-
-
ناظم خاص
RE: انتاکشری
ہیلو کوئی ادھر بھی آو کب سے ویران پڑی ہے یہ لڑی :s
-
-
رکنِ خاص
RE: انتاکشری
[align=center]نہ تم بے وفا ہو نہ ہم بے وفا ہیں
مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں[/align]
ہو کوئی مقابلے پر؟:huh:
-
-
انتاکشری
نہ اب وہ سماں ہے نہ ہیں وہ فضائیں
ہے اب یاد ان کی ہیں ان کی جفائیں
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????