صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 24

موضوع: انتاکشری

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    انتاکشری


    [size=large]
    اس کھیل میں ہم انتاکشری کھیلیں گے آپ اسمیں پہلے سے لکھے گئے گانے کے آخری حرف سے نیا گانا لکھیں گے کوشش کریں کہ گانا اردو میں ہو ویسے دوسری زبانوں میں ہو تو بھی چلے گا نئے یا پرانے گانے کی قید نہیں اور تمام یوزرز کو کھلے دل سے اس کھیل میں شرکت کی دعوت ہے تو پہلا گانا میری طرف سے
    [/size]


    [size=large][align=center]تیرے مست مست دو نین میرے دل کا لے گئے چین
    میرے دل کا لےگئے چین تیرے مست مست دو نین
    [/align][/size]

    [size=x-large]تو کون لکھے گا اگلا گانا "ن" سے[/size]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    نظر کے سامنے جگر کے پاس
    کوئی رہتا ہے وہ ہو تم
    اچھا گیم ہے

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    میرا پیا گھر آیا ہو رام جی.....

  4. #4
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    [size=x-large]
    یہ کہاں آگئے ہم یوں ہی ساتھ ساتھ چلتے

    چھوڑوں گا نہیں ہرا کر ہی دم لوں گا
    [/size]

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    یوں نہ مل ہم سے خفا ہو جیسے ...ساتھ چل بادِ صبا ہو جیسے.....

  6. #6
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    [size=large]یاروں یہی دوستی ہے قسمت سے جو ملی
    سب سنگ چلیں سب رنگ چلیں
    چلتے رہیں ہم سدااااااااا

    الف سے گاؤ
    [/size]

  7. #7
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو دس گیارہ بارہ تیرہ...تیرا کروں دن گن گن کے انتظار آ جا پیا آئی بہارررررر

  8. #8
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری


    [size=medium]تانیہ جی آپ نے تو گنتی شروع کردی اس میں گانا کہاں ہے

    چلو پھر بھی گا دیتا ہوں
    راستے کا پتھر قسمت نے مجھے بنا دیا
    جو راتے سے گزرا ایک ٹھوکر لگاگیا
    [/size]

  9. #9
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: انتاکشری

    اب کے بچھڑے تو شاید خوابوں میں ملیں گے
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University