نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    [align=center]
    اردو منظر امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اب جو کوئی بھی امیج اپ لوڈ کرے گا اس پر خودکار طریقے سے اردو منظر فورم کی ویب سائٹ کا لنک واٹر مارک کے طور پر لگ جایا کرے گا۔ اس کے علاوہ مزید بہت سی خوبیاں اس نئے ورژن میں شامل ہیں جو وقتاً فوقتاً آپ کو دکھائی دیتی رہیں گی۔

    شکریہ
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    یہ تو بہت اچھا کام ہوگیا واٹر مارک کو کچھ اور ٹرانسپرنٹ کرسکتے ہیں؟ کچھ اور لائٹ سا تاکہ امیج پر زیادہ اثر نہ پڑے

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    واؤ
    یہ تو بہت مزے کی بات ہے

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    ھمممممممممم میں دیکھتا ہوں اگر یہ مزید لائٹ ہو سکے تو۔۔۔۔:blush:
    ویسے اس سے بھی تصویر پر فرق نہیں پڑتا اور واٹر مارک تو واضح ہی نظر آتا ہے ہمیشہ، مگر رنگوں کے کم گہرا یا زیادہ گہرا ہونے سے واٹر مارک کا اثر بھی مختلف ہوتا ہے۔

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    ایڈمن صاحب گستاخی معاف واٹرمارک نے ساری Gif Image کوڈس ایبل کردیاہے اگرآپ کوفرصت ملے توطرف بھی اپنی توجہ دیں۔

  6. #6
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    ایڈمن صاحب جی گف امیج کی پرابلم کوجلدی دور کریں
    شکریہ
    پلیز اس پیج کولاسٹ تک دیکھے
    http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2711&page=7

  7. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    محترم جناب ایڈمن صاحب گف انیمیشن بند ھو چکی ھے ، اور اب انیمیٹڈ فوٹو ، واٹر مارک کی وجہ سے کام نہیں کر رہے ، اس لیے ہم اپنی فوٹو ٹنی پک اپ لوڈ پر لگا رھے ھیں ، اگر ممکن ہو تو عارضی طور پر اسے غیر فعال کر دیا جائے ،،
    عین نوازش ہو گی ،،،، کیونکہ سب ایمیشن فوٹو خراب ہو گئی ہیں ،
    بیٹھ کر مت پئیں ،

    شکریہ

  8. #8
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    ہممممممممم ٹھیک ہے میں فلحال اسے ختم کر رہا ہوں۔ دیکھتا ہوں کہ گف امیج کو واٹرمارکنگ سے استثناء دیا جا سکے تو۔۔۔۔۔۔:blush:

    اور فکر مت کریں میں نے پہلی تمام تصاویر محفوظ کر لی تھیں انہیں پھر سے ڈیٹا بیس میں لگا دیتا ہوں سب ٹھیک ہو جائیں گی۔

  9. #9
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: امیج ہوسٹنگ اپ ڈیٹ۔۔۔۔

    بہت ہی خوب ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-09-2012, 04:29 AM
  2. اردو منظر فورم اپ ڈیٹ۔۔۔۔
    By admin in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-25-2011, 12:07 AM
  3. اردو منظر فورم اپ ڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    By admin in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 14
    آخری پيغام: 12-05-2011, 01:57 PM
  4. فری امیج ہوسٹنگ
    By این اے ناصر in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-13-2011, 10:23 PM
  5. اردو منظر امیج ہوسٹنگ کی بحالی
    By admin in forum اردو منظر کی جانب سے اہم اعلانات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-19-2011, 02:35 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University