صفحہ 1 از 29 12311 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 287

موضوع: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

  1. #1
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    جناب سردی سے مرغا بنا ہوا ہوں ، سردی ہے کے توبہ ، پورا دن سردی کا شکار رہا ہوں ، اس وقت بھی کرسی پر بیٹھا ، سردی سردی کر رہا ہوں ، آپ کی طرف موسم کیسا ہے


    کچھ ارشاد ہو جائے

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    میرے شہر میں تو 8°C ٹیمپریچر ہے

  3. #3
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    آج بھی سردی بہت زیادہ ہے ، آفس سے
    آگر بستر میں گھس گیا ہوں ،یاد آیا کل جمعہ ہے سب کو مبارک ہو

  4. #4
    رکنِ خاص بلال جٹ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    370
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    [size=x-large]خیر مبارک۔
    میرے شہر کا موسم کچھ ٹھنڈا ٹھنڈا اور کچھ گرم گرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مزےےےےے کا۔۔۔۔
    [/size]

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    ہمارے شہرآج موسم بالکل فٹ ہے نہ سردی ہے اورنہ گرمی ہے۔

  6. #6
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    میرے شہر کا موسم بڑا ہی بے ایمان ہے

  7. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: اذان پيغام ديکھيے
    میرے شہر کا موسم بڑا ہی بے ایمان ہے
    ھاھاھاھاھاھا اچھا جی چلو آپ نے یہ بات خود ہی مان لی زور زبردستی نہیں کرنی پڑے گی

    ہمارے شہر کا موسم شہر نہیں وادی کا موسم زبردست ہے
    دل کرتا سویا ہی رہوں سارا دن ساری رات

  8. #8
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    ہمارے ہاں موسم بہت خوشگوارہے۔

  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    [size=xx-large]سردی اور ہلکی ہلکی بارش[/size]

  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ترے شہر کا موسم کیسا ہے

    بالکل خوشگوارموسم ہے۔

صفحہ 1 از 29 12311 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-18-2012, 02:37 PM
  2. جوابات: 12
    آخری پيغام: 05-16-2012, 10:52 PM
  3. یہ کیسا نشہ ہے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:34 AM
  4. امریکا کیسا شکاری ہے ،
    By بےباک in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 09-23-2011, 11:34 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-09-2011, 01:13 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University