نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کولہ واڑی ڈی – کيوں يہ نفرت ، دھماکے اور دہشتگردی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    124
    شکریہ
    0
    25 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    کولہ واڑی ڈی – کيوں يہ نفرت ، دھماکے اور دہشتگردی

    کولہ واڑی ڈی – کيوں يہ نفرت ، دھماکے اور دہشتگردی

    Kolavari Di


    تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov


  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,188
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: کولہ واڑی ڈی – کيوں يہ نفرت ، دھماکے اور دہشتگردی

    محترم تاشفین صاحب ،
    آپ سے پہلے محترم فواد صاحب اس شعبے سے تعلق رکھتے تھے ، وہ بھی digitaloutreach@state.gov یہی ایڈریس استعمال کرتے تھے ، ہمیں معلوم نہیں وہ کہاں گئے ،
    آپ کی ویڈیو دیکھی ، بڑا دکھ ہوا ، بغیر کسی کنٹرول کے مربوط نظام والے غنڈہ عناصر ہیں ، ، طالبان کا نام استعمال کرتے ہیں ، القاعدہ کا نام استعمال کرتے ہیں ، اور وہ انسانیت کے دشمن ہیں جو معصوم اور نہتے افراد پر گولیاں چلاتے ہیں ، کاش آپ ایک بات سمجھتے کہ وہ کون سے کسی باھر کے ملک کو نشانہ بنا رھے ھیں ، اگر وہ اپنے بھائی بہن اور وطن والوں کو قتل کر رہے ہیں تو اس کا کوئی سبب ھو گا ، ان کے پیچھے فنڈ مہیا کرنے والے بھی ہوں گے ، ملٹری کے استعمال کرنے والا میٹریل دھماکہ خیز انہیں کہیں سے مل رہا ہو گا ۔یہ گروسری شاپس پر نہیں فروخت ہوتا ،اسرائیلی اسلحہ ہمارا ملک نہیں بناتا ، وہ ہمارے ملک میں غائب ہونے والے کنٹینروں کے واسطے سے آیا ہے ، بارود جو استعمال کیا گیا ہے وہ بھی کنٹینروں میں آیا ہے اور 23 ھزار کنٹینر ہمارے وطن میں غائب ہو گئے ، اور اس پر نیٹو والوں نے کبھی شکایت نہیں کی ،کہ راستے میں ہمارے ٹریلے اور کنٹینرز غائب ہیں ، اس سب کاموں میں کون ملوث ہے اس کا چہرہ سامنے صاف دکھائی دے رہا ھے ،ان کے پیچھے دشمن ملک بھی ھوں گے ، کیونکہ اپنے گھر کو آگ کوئی بندہ نہیں لگاتا ، ہم لوگ اس کو حمایت بالکل نہیں دیتے ، ہم تو اس کو کنٹرول کرنے والے ھاتھ توڑنا چاھتے ہیں ، کاش ہم اپنے دشمن کو پہچان سکیں ، کاش ہم بالغ النظر ھو سکیں ،

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور اس کے بعد یہ ویڈیو بھی دیکھیں جس فوج کی امریکن حکومت باقاعدہ سرپرستی کرتی ہے ، ان کی ظالمانہ بہیمانہ قتل و غارت کے بھی بالکل خلاف ہیں ، جس طرح ایک منظم فوج اور ایک منظم ادارہ اور دنیا کی سب سے بڑی عالمی طاقت اپنی رعونت کے ساتھ دوسرے ملکوں میں قتل و غارت کر رہی ھے ، تین ملکوں کو روند دیا ہے ۔ لاکھوں افراد کو قتل کر دیا ھے ، کاش ہم بھی اسی محبت کا ثبوت دے سکتے جس محبت کا ثبوت آپ دے رہے ہیں ،
    ایک بات یاد رکھیے ، جس طرح ہمارا وطن عزیز اس وقت میدان جنگ بنا کر رکھ دیا گیا ، اور دنیا بھر کی افواج اپنے خفیہ ایجنٹ اور ایجنڈوں کے ساتھ یہاں پر حملہ آور ہیں ، اگر ایسا ہی ان ملکوں میں ہو ، اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل موجود ہوں اور ان کا ملک میدان جنگ بھی بنا ھو تب اسوقت انہیں ہماری حالت کا بہتر اندازہ ہو گا ،ابھی ان کو شاید ہماری تکلیف کا اندازہ نہ ہو سکے ،


    [align=center]http://www.youtube.com/watch?v=VwwMF6biCJU[/align]

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,188
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    RE: کولہ واڑی ڈی – کيوں يہ نفرت ، دھماکے اور دہشتگردی


متشابہہ موضوعات

  1. امریکی جاری کوششیں - پاکستان میں لوگوں کی زندگيوں پر مثبت اثرات
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 11-18-2012, 06:52 PM
  2. ايڑيوں کا پھٹنا
    By تانیہ in forum جدید فیشن اور ملبوسات
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 11-16-2012, 02:19 PM
  3. قيديوں سے ظالمانہ سلوک
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-21-2012, 04:35 PM
  4. سی ڈی یا ڈی وی ڈی کوبوٹ ایبل کیسے بنایا جاتا ہے
    By لاجواب in forum سیکھیں اور سکھائیں
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-12-2012, 06:07 AM
  5. جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-11-2012, 03:42 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University