ہر اچھے انسان سے پیار ہوتا ہے
اس کا جواب ہے کہ سوچ کر بتاؤں گا
اپنے گھر والوں سے
ابھی تک جواب نہیں بن پا رہا
نہیں پتہ
پیار محبت عشق
یہ تین لفظ ہم استمال کرتے ہیں یہ تینوں لفظ تین زبانوں کے ہیں اور معنی بھی ایک جیسے ہیں پیار ہندی کا لفظ محبت فارسی کا لفظ ( ویسے عربی میں بھی ہے ) عشق عربی کا لفظ لیکن جب یہ الفاظ اردو میں آے تو ان کے تقریبا معنی ہے بدل گے
پیار
پیار تو کیسی سے بھی ہوسکتا ہے کیسی بھی چیز سے کیسی بھی انسان سے جیسے کہتے ہیں یہ چیز بہت پیاری ہے یعنی آپ کو پیار ہے تبھی تو پیاری لگی
سو پیار پہلی سیڑی ہے
محبت
بہت مخصوس ہے یہ کیسی ایک سے ہی ہوتی ہے اس کا دایرہ محدود ہے
عشق
عشق پاگل پن کا نام ہے یہ پیار کی آخری سیڑی ہے عشق میں انسان کو صرف وہ یاد رہ جاتا ہے جس سے عشق ہو باقی سب کچھ بھول جاتا ہے جیسے مجنوں کا عشق ( مجنوں کے معنی ہی پاگل کے ہیں عربی میں مجنون )
آپ کا سوال ہے کبھی کیسی سے پیار ہوا یہ تو ہر روز کیسی نہ کیسی سے ہو جاتا ہے کبھی موسم سے پیار کبھی پھول سے پیار کبھی کیسی بچے سے پیار
اب آپ کس پیار کی بات کہتے ہیں
توبہ میرے اللہ توبہ
ایسے بیماری سے بچائیو ہم کو
آمین ثمہ آمین
?? ????