اسلام و علیکم
میرے پاس موجود Dell 620 Laptopمیں لگی ہوئی ھارڈ ڈسک خراب ہو گئی ہے اور کہیں بھی Connect نہیں ہو رہی جبکہ اس میں میرا ساری زندگی کا Dataموجود ہے اور اس کا کوئیBackup بھی نہیں ہے۔
میں سخت پریشان ہوں اور اس کے کسی بھی قیمت پر حل کا متلاشی ہوں میری مدد کی جائے براہ مہربانی
قیمت مسلہ نہیں ہے بس مقصد ایک دفعہ وہ Data Recover کرنا ہے
ھارڈ ڈرائیو Seagate کی ہے اور اس کی طاقت 250GB ہے
?? ????