نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: تصوف اور نفسیات، کس کا علاج زیادہ کامیاب ؟

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    تصوف اور نفسیات، کس کا علاج زیادہ کامیاب ؟

    کیا نفسیات ایک جانبدار علم ہے ؟ اور اگر جواب ہاں ہے تو اس کو غیرجانبدار کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,216 پیغامات میں 1,588 اظہار تشکر

    RE: تصوف اور نفسیات، کس کا علاج زیادہ کامیاب ؟

    محترم جناب سعید فلاحی صاحب
    آپ کے سوالات کچھ اس طرح سے ہیں ،
    [size=x-large]
    تصوف اور نفسیات ۔ کس کا علاج زیادہ کامیاب ہے ؟؟؟؟؟
    کیا نفسیات ایک جانبدار علم ہے ؟؟؟؟
    اگر ہاں تو اس کو غیر جانبدار کس طرح بنایا جا سکتا ہے ؟؟
    [/size]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ تین سوال ہیں ۔۔
    سب سے پہلے تو مرض اور مریض کی نوعیت کا آپ نے بالکل نہیں لکھا ،
    کیا نفسیات ایک جانبدار علم ہے؟؟؟ ۔ کس کی طرف اس کا جھکاؤ ہے ، ؟؟؟ بمقابلہ تصوف؟؟؟؟
    پھر نفسیات کس طرح غیر جانبدار رہ سکتی ہے ؟؟؟ کس کے مقابلے میں ؟؟؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    برائے کرم آپ اس موضوع پر تفصیلی روشنی ڈالیں ،
    سب دوستوں سے گذارش ہے اس بارے اپنی رائے دیں ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,866
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: تصوف اور نفسیات، کس کا علاج زیادہ کامیاب ؟

    رائے لکھنے سے پہلے میری یہ گزارش ہے کہ اس موضوع کو متعلقہ سیکشن میں لے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-16-2012, 04:21 PM
  2. مہر، محبت، روہی، ریتڑ
    By زیرک in forum پنجابی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-10-2012, 07:27 PM
  3. جوابات: 2
    آخری پيغام: 06-27-2012, 04:45 PM
  4. بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
    By عبدالرحمن سید in forum میری شاعری
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 12-26-2010, 06:51 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-13-2010, 10:27 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University