صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 14

موضوع: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    [size=xx-large][align=center]اکثر لوگ بات کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی لفظ یا جملہ بار بار بولتے ہیں اپنی بات چیت یا گفتگو میں
    جسکو اس شخص کا تکیہ کلام کہا جاتا ہے
    ہم میں سے یقینا یہاں بہت سے لوگ ہونگے جنکا کوئی نہ کوئی تکیہ کلام ہو گا تو یہاں بتانا صرف یہ ہے کہ آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟
    اور میرا تکیہ کلام ہوں*ں*ں*۔۔۔۔۔۔
    تو اپ بھی شروع ہو جائیں اور بتاتے جائیں[/align]
    [/size]


  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    [size=xx-large]اُڑی بابا[/size]
    [size=xx-large]
    کمال ہے
    [/size]

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    19
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں کئی سارے تکیہ کلام ہیں :)

    میں اکثر سب کو چندا ، جانی ، اور بیٹا بول دیتی ہوں :)

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟


  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    سوچی وی ناں

  6. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    :tongue38:

  7. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    میں کی جاناں میں کون ،
    ھاھاھاھاھا

    میں کئی سارے تکیہ کلام ہیں Smile

    میں اکثر سب کو چندا ، جانی ، اور بیٹا بول دیتی ہوں Smile
    واہ چندا جی ، خوب لکھا ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  9. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2012
    پيغامات
    100
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    تکیہ فوم کا ہے اور کلام پشتو ہے

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: آپکا تکیہ کلام کیا ہے؟

    پتہ نہیں

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University