صفحہ 1 از 39 12311 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 382

موضوع: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    [size=xx-large][align=center]السلام علیکم
    ممجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کس موضوں پر لڑی شروع کروں :huh: اب سوچتی ہوں اچھا سوچ لیا ایک دم مزے کا سوال تو آپ سب تیار ہو ؟
    ہمممم تو پھر میرا سوال بھی تیار ہے
    جب آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟
    آپ سوری بولتے ہیں ؟
    آپ اس کو اس کے ھال پر چھوڑ دیتے ہیں ؟
    اپ منا لیتے ہیں ؟
    یا آپ بھی اداس ہو جاتے ہیں کسی کا دل دکھا کر یا آپ بے پروا ہو جاتے ہیں ؟
    چلو اب جلدی جلدی سے سب بتاو اور سچ سچ
    میں تو کسی کا دل دکھا کر بہت ہی اپسٹ ہو جاتی ہوں اور مجھے تو اپنے آپ پر غصہ آتا ہے ۔ [/align]
    [/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    میراقصورہویانہ ہومیں تھوڑی دیرکے بعدسوری کرلیتاہوں۔ جب تک میں منا نہ لوں میرے دل کوسکون نہیں ہوتا۔

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    [size=xx-large]میں حد درجہ خیال رکھتا ہوں کہ میری وجہ سے کوئی ناراض نا ہو جائے اور اگر پھر بھی ناراض ہو جائے کسی وجہ سے تو اسکو منانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں۔۔۔
    ویسے بنا وجہ ناراض ہونا بھی اچھی بات نہیں
    [/size]

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    پہلے کیوں کا پتا کریں۔۔۔آپ سے بھی لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔۔؟؟؟
    حیرت ہے انٹی جی
    :tongue38::tongue38:

  5. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    مجھ سے تو لوگ یونہی ناراض ہو جاتے ہیں

    کسی اور کی سزا مجھے ہر بار ملتی ہے

    :dodgy::dodgy::dodgy::dodgy:

  6. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    میرے خیال میں ہمیں چھوٹی چھوٹی باتوں پرناراض نہیں ہوناچاہیے ۔ ہاں ایسی باتوں سے گریزکرناچاہیے جس سے کسی کی دل آزاری ہویادکھ ہو۔ ایسی صورت میں فورآ معذرت کرکے منالیناچاہیے۔

  7. #7
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    مجھ سے اگر کوئی ناراض ہو جائے تو پھر ناجانے کہاں غائب ہو جاتے ہیں

    :damnfly: :damnfly: :11_1_211v[1]: :11_1_211v[1]:

  8. #8
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھ

    اس لڑی میں ضرور ناراض ہونا پڑتا ہے

    آپ نے لڑی ہی ایسی بنائی ہے اگر ناراض نا بھی ہو تو کچھ

    نا کچھ لکھنا پڑتا ہے

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھ

    ورنہ حقیقت میں،،،،میں کسی سے ناراض نہیں

    :11_1_211v[1]: :11_1_211v[1]:

  9. #9
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    میں کبھی کسی سے ناراض ہی نہیں ہوتا۔ اگرکوئی مجھ سے ناراض ہوجائے توفٹ سے منالیتاہوں۔

  10. #10
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

    لیکن سوال یہ ہے کہ ایک ایسا بندہ ہے جو بنا کسی بات پر مجھ
    سے ہر وقت لڑتا بھی ہے اور ناراض بھی ہوتا ہے

    اب اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے

    :huh::huh: :@ :@

صفحہ 1 از 39 12311 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. میرا کیا قصور ہے ؟؟؟؟
    By سیما in forum گپ شپ
    جوابات: 112
    آخری پيغام: 07-05-2014, 12:38 AM
  2. کیا پاکستان میں یوٹیوب کام کرتا ہے ؟؟؟؟
    By نگار in forum تجاویز،مشورے اور شکایات
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 01-17-2013, 11:25 PM
  3. میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟
    By نگار in forum گپ شپ
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 12-22-2012, 03:31 AM
  4. کیا دنیا صرف لڑکیوں کے لیے ہی ہے ؟؟؟؟
    By ہم تم in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 18
    آخری پيغام: 11-16-2012, 10:20 PM
  5. کیا نابینا لوگ کار چلا سکیں گے؟؟؟؟
    By گلاب خان in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-21-2010, 09:45 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University