صفحہ 1 از 6 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 54

موضوع: آپ نے کیا پڑھا؟

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    آپ نے کیا پڑھا؟

    [size=xx-large]میں جب بھی سفر پہ ہوں تو پوری کوشش کرتی ہوں مجھے کھڑکی والی سیٹ ملے تا کہ میں دوران سفر باہر کے نظاروں سے انجوائے کر سکوں اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دیگر خوبصورت نظاروں کے ساتھ راستے میں آنے والے بورڈز بھی پڑھتی ہوں اور اب تو لگتا ہے اکثر مجھے زبانی یاد ہو گئے۔۔۔ہاہا
    لیکن یہاں پہ ذکر کرنا ہے صرف اس تحریر کا جو اپ نے دوران سفر کہیں کسی جگہ دیوار یا گاڑی ، رکشہ وغیرہ کے پیچھے لکھی پڑھی ہو اور پڑھنے کے بعد آپکو بےساختہ ہنسی آئی ہو یا وہ بات پرمغز لگی ہو، دل کو لگی ہو اور واہ واہ کیا ہو
    جیسے بی ایڈ کے پیپرز کے دوران واپس آتے ہوئے میں نے اپنی گاڑی کے آگے ایک رکشہ دیکھا جس پہ بہت بڑے حروف میں لکھا تھا
    قسمت آزما چکا ہوں ، مقدر آزما رہا ہوں
    کسی بےوفا کی خاطر رکشہ چلا رہا ہوں۔۔۔۔
    تو بےساختہ نہ صرف مجھے بلکہ میرے تمام سہیلیوں کو بھی ہنسی آئی پڑھنے کے بعد اور سب ایکدوسرے کو پڑھانے لگیں
    تو شیئر کیجیئے آپ نے کیا پڑھا؟
    یار رہے اپ نئی سے نئی بات جو پڑھیں شیئر کر سکتے ہیں ہمیشہ۔۔۔سبھی ساتھیوں کو ہمیشہ انکی اس لڑی میں خوش آمدید [/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    [size=xx-large]پپویارتنگ نہ کر[/size]

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    ماں کی دعا جنت کی ہوا

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    دیکھ مگرپیارسے

  5. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    غٹی سترگی او دومرہ غصہ

    یہ پشتو میں ہے اور اسکا مطلب ہے۔۔۔

    بڑی آنکھیں اور اتنا غصہ


  6. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    میرے ساجن دعاکرنا

  7. #7
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    دیکھ مگر پیار سے

    یار یہ لڑی ٹھیک نہیں ہے۔۔بورڈ کو دیکھتے ہوئے کہیں اپنے دانت اکٹھے
    نا ہو جائے۔۔اس لیے ڈرائیونگ پہ نظر رکھیں

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ

  8. #8
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    نیک نگاہوں کوسلام

  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    خبردار ۔۔۔۔

    ممنوعہ علاقہ۔۔۔کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی اور داخل ہونے
    پر گولی مار دی جائے گی

  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ نے کیا پڑھا؟

    کوئی ہورہوی ھاتاں چھورونجی ہا

صفحہ 1 از 6 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University