[align=center]السلام علیکم
میں اک ویب سایٹ بنا رہا ہوں اردو میں اور اس کو جمیل نوری نستلیق فونٹ میں ڈیزاین کر رہا ہوں لیکن پرابلم یہ ہے کہ جمیل نوری نستلیق فونٹ گوگل کروم میں ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا کچھ خراب ہو جاتا ہے اور فونٹ ویب سایٹ سے باہر ہی نکل جاتا ہے جیسے اس کو گرم کر کے پگھلا دیا ہے اس طرف کوجبکہ فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بالکل ٹھیک دکھائی دیتا ہے:@ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں یہ پرابلم کیسے دور کر سکتا ہوں
جبکہ اگر میں کوئی اور فونٹ رکھتا ہوں تو وہ بالکل ٹھیک سے دکھائی دیتا ہے پرابلم صرف جمیل نوری نستلیق پر آ رہی ہے :@
جبکہ یہ فورم بھی میرے خیال سے اسی فونٹ میں ہے لیکن یہ بالکل ٹھیک سے دکھائی دے رہا ہے گوگل کروم میں بھی
فائر فاکس
گوگل کروم
اُمید کرتا ہوں کہ میری یہ پرابلم جلدی ہی دور کی جاے گی
شکریہ[/align]:heart::heart::heart:
?? ????