نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: راجر فیڈرر نے چوتھی بار انڈین ویلز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    راجر فیڈرر نے چوتھی بار انڈین ویلز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

    [align=center][/align]

    سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے چوتھی مرتبہ انڈین ویلز ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میں فیڈرر نے امریکا کے جان اسنر کو ہرادیا۔ ویمنز ٹرافی وکٹوریہ آزرنکا نے حاصل کرلی۔

    سیمی فائنل میں جان اسنر نے عالمی نمبر ایک نوواک یوکووچ کو اپ سیٹ شکست دی تھی۔ لیکن راجر فیڈرر نے اسنر کو اسٹریٹ سیٹ میں سات چھ اور چھ تین سے مات دیدی۔یوایس اوپن فائنل میں یوکووچ سے ہارنے کے بعد فیڈرر کی اکتالیس میچوں میں یہ انتالیس ویں فتح ہے۔

    ویمنز ورلڈ نمبر ایک بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا نے فائنل میں روس کی ماریا شراپوا کو چھ دو اور چھ تین سے ہرادیا۔

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: راجر فیڈرر نے چوتھی بار انڈین ویلز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

    نوواک یوکووچ ہر گیا

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: راجر فیڈرر نے چوتھی بار انڈین ویلز ٹینس ٹائٹل جیت لیا

    باخبرکرنے کے لیے شکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. ویلنٹائن ڈے مبارک
    By سقراط in forum بحث و مباحثہ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 02-12-2013, 03:53 AM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-17-2013, 10:51 PM
  3. وفات حضرت امیر معاویہؓ
    By گلاب خان in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-03-2012, 02:13 PM
  4. ملطیہ کی فتح حضرت امیر معاویہؓ
    By گلاب خان in forum صحابہ کرام اور صحابیات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 11-03-2012, 02:13 PM
  5. ویلنٹائن ڈے کی حقیقت
    By Hina4islam in forum دین اسلام
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 02-01-2011, 09:32 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University