نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: شمسی توانائی سے پاکستان کیسے توانا ہو سکتا ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    پيغامات
    173
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 8 اظہار تشکر

    شمسی توانائی سے پاکستان کیسے توانا ہو سکتا ہے

    [align=center]


    [/align]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    RE: شمسی توانائی سے پاکستان کیسے توانا ہو سکتا ہے

    ماشاءاللہ ،
    اللہ کرے ایسا ہی ہو۔

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: شمسی توانائی سے پاکستان کیسے توانا ہو سکتا ہے

    السلام علیکم ۔
    بہت بہت شکریہ زوہا جی اتنی معلومات دینے کا ۔
    یہ حقیقت ہے کہ وطن عزیز میں وسایل کی کمی نہیں ہے اللہ تعالی نے ہمیں بہت سی نعمتوں سے نوازہ ہے اس میں ایک نعمت پاکستان کا موسم ہے یہاں ہر کس کا موسم پایا جاتا ہے بہت سے علاقوں میں سورج سارا سال چمکتا ہے ۔
    لیکن ہماری بد قسمتی کہ ہمیں ایسے حکمران ملے ہیں ( سابقہ اور موجودہ) جن کا مقصد ہی قوم وملک کو لوٹنا ہے یہ ایسے منصوبے کہاں شروع کریں گے جس سے ان کا کمشن ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاے گا ان کی سوچ تو لوٹ مار تک ہے اگر یہ چاہیں تو کیا نہیں ہو سکتا شمسی توانای کو ہی لے لیں اگر یہ عوام کی مدد کریں تو ہر گھر میں چھوٹے چھوٹے پلانٹ لگ سکتے ہیں جس سے ایک گھر کی بجلی آسانی سے پوری ہو سکتی ہے اور آلودگی سے بھی بچ جایں گے بڑے منصوبے بھی شروع کر سکتے ہیں جرمن یونان کا منصوبے کا مجھے علم ہے حالنکہ یونان میں سورج سارا سال نہیں چمکتا ۔
    بہت بہت شکریہ
    وسلام

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: شمسی توانائی سے پاکستان کیسے توانا ہو سکتا ہے

    شئیرنگ کاشکریہ زوہاجی ۔ بہت اچھی تحریرہے ۔

    انجم بھائی اپ نے بھی بالکل درست فرمایا۔

متشابہہ موضوعات

  1. توبہ کریں توبہ کروایئے
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-14-2012, 10:26 AM
  2. پاکستان توانائی بحران اور امریکی جاری کوششیں
    By tashfin28 in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 08-08-2012, 09:48 PM
  3. پاکستانی ماہی گیری کی صنعت توجہ کی منتظر
    By سید محمد عابد in forum قلم و کالم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:50 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:46 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-28-2010, 03:28 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University