صفحہ 1 از 11 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 105

موضوع: آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اردو منظر فورم پہ کیااچھا لگتا ہے

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظر میں کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ویسے آپ نے تو یہ لکھ کر جواب دے دیا کہ مجھے اردو منظر پہ ہر لکھا اچھا
    لگتا ہے اور سارا کچھ باقی ارکان کے کندھوں پہ ڈال دیا۔۔۔

    اب دوسروں کے لیے مشکل کر دیا

    مجھے تو اس فورم کے ارکان کی بھاگ دوڑ زیادہ پسند ہے کہ جلدی کہیں رفو
    چکرررررررررررررررررررر ہو جاتے ہیں


  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظر میں کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے صرف اپنی پوسٹس پرفیڈبیک پڑھ کربہت اچھالگتاہے۔

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظر میں کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے تو پورا کا پورا اردو منظر بہت:heart: اچھا:heart: لگتا ہے

  5. #5
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظر میں کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    [align=center][size=x-large]مجھے سب سے اچھا اس وقت لگتا ہے جب کوئی اپنے فن کے جوھر دیکھاتا ہے
    اوراگر کوئی اپنےآرٹیکل کے اوپر محنت نہیں کرتے تو مجھے بہت


    [/size]
    [/align]

  6. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ویسے بے باک انکل واقعی بہت ہی نائس پرسن ہیں۔ ان کی وجہ سے ساری رونق ہوتی ہے۔

  7. #7
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ویسے مجھے تو اردو منظر اس لئے اچھا لگتا ہے کہ یہاں پر آنے والے اراکین بہت سلجھے ہوئے اور اچھے اخلاق سے مزین ہیں۔۔۔۔۔۔ بہت سے اردو فورمز کے اراکین سے مختلف مزاج والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  8. #8
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے یہ بہت اچھی لگتی ہیں۔

  9. #9
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے فورم کایہ نیاتھیم بہت اچھالگتاہے۔

  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے وہ یوزراچھے لگتے ہیں جوفورم پرروزانہ حاضرہوتے ہیں۔ شکریہ کے ساتھ ان کے نام لیناچاہوں گا۔
    بے باک انکل، سیماسس، نگاربھائی، اورناصرشاہین خیراب ناصربھائی توچھوڑکرچلے گئے ہیں لیکن فورم پرحاضری روزانہ دیتے تھے۔

صفحہ 1 از 11 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University