نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: میرا ملک جل رہا ہے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    Question میرا ملک جل رہا ہے




    غمِ زندگی سناؤں میرا ملک جل رہا ہے
    میں خوشی کہاں سے لاؤں میرا ملک جل رہا ہے

    تمھیں یہ گلا ہے جاناں کہ مزاج کیوں ہیں برہم
    کہو کیسے مسکراؤں میرا ملک جل رہا ہے

    تمھیں عید کی خوشی ہے مجھے یاد ہے وہ لیکن
    میں یہ کیسے بھول جاؤں میرا ملک جل رہا ہے

    ہے ڈگر ڈگر وحشت ہے قدم قدم شہادت
    سر راہ ڈگمگاؤں میرا ملک جل رہا ہے

    میرا زخم زخم سینہ تو لہو لہو سفینہ
    میں نشاط کیسے پاؤں میرا ملک جل رہا ہے

    جہاں بے ایماں محافظ تو وہاں ہے خدا ہی حافظ
    تمھیں آئینہ دکھاؤں میرا ملک جل رہا ہے

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: میرا ملک جل رہا ہے

    [size=xx-large]جہاں بے ایماں محافظ تو وہاں ہے خدا ہی حافظ
    تمھیں آئینہ دکھاؤں میرا ملک جل رہا ہے
    [/size]

    سچ بلکل سچ :@:@:@

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: میرا ملک جل رہا ہے

    توں کہاں تھا میرے خالق کے میرے کام آتا
    مجھے پہ ہنستے رہے پتھروں کے خداوں والے

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: میرا ملک جل رہا ہے

    السلام علیکم ۔
    سچ لکھا آپ نے

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: میرا ملک جل رہا ہے


    عمل کی سوکھتی رگ میں ذرا سا خون شامل کر
    مرے ہمدم فقط باتیں بنا کر کچھ نہیں ملتا

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    128
    شکریہ
    1
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    RE: میرا ملک جل رہا ہے

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: انجم رشید پيغام ديکھيے
    السلام علیکم ۔
    سچ لکھا آپ نے
    وعلیکم اسلام

  7. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: میرا ملک جل رہا ہے

    [size=large][align=center]مجھے شعر و شاعری تو نہیں آتی لیکن میرا ملک جل رہا ہے
    اور اس ّآگ میں ہم جل رہے ہیں اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے
    گلستاں کو جلانے نکلے ہیں کون ہے جو اس آگ کو بجھائے گا
    کون آگے آئے گا ہم کو ہی آنا ہوگا یہ کام ہم کو ہی کرنا ہوگا
    بھائی چارہ کا درس دے کر کالی بھیڑوں کو یہاں سے نکال کر
    تعصب کی آگ کو بجھا کر آؤ ایک پاکستانی قوم بن کر جو
    کہیں گم ہوگئی ہے پاکستانی قوم کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا ہوں
    کہ کہاں گم ہوگئی ہے الگ قوم کہاں سے آگئ ہے کیوں فضا بوجھل
    ہوگئ ہے آؤ قدم سے قدم ملا کر چلیں امن کا جھنڈا تھام کر چلیں
    آؤ پاکستانی بنیں اپنی پہچان کروائیں ایک قوم کے ناطے [/align][/size]
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University