نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    17
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

    [size=x-large][align=center]مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے
    ڈھونڈیں گے سُکوں اب ہم خرابات میں چل کے

    وہ نہیں آئے گا گھر میرے ، مُجھ کو تو یقیں تھا
    پھر بھی تکتے رہے رستہ ہم ، اور گھر سے نکل کے

    صُبح سے شام ہوئی ہے انتظار میں جس کے
    چل دیا دیکھتے ہی مُجھ کو ، وہ رستہ بدل کے

    کاش کہ ایسا دوبارہ ہو ، دوبارہ ہو کبھی
    جیسے وہ آج گِرے ہیں مُجھ پہ ہی پِھسل کے

    اور تری چھاپ نہ اُتری ہے نہ اُترے گی کبھی
    ہر طرح دیکھ لیا ہم نے سب رنگوں میں ڈھل کے

    سبدِ گُل لے کے کھڑے تھے ہم راہ میں جس کی
    کُوچے سے وہ گُزرا ہے ، مرے دِل کو مَسل کے

    دلِ ناداں اب تڑپنا ہی مقدر ہے ترا
    کہاں جائے گا تُو جعفرؔ کے سینے سے نکل کے
    [/align]
    [/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

    وہ نہیں آئے گا گھر میرے ، مُجھ کو تو یقیں تھا
    پھر بھی تکتے رہے رستہ ہم ، اور گھر سے نکل کے

    واہ بہت خوب جناب۔

    پڑھ کراپ نے پتہ نہیں کن ماضی کے دریچوں کی اپ نے یاددلادی۔

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    17
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: مر ہی جائیں گے صنم تیرے فراق میں جل کے

    ناصر بھائی --- بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. دل میں اب یوں تیرے بُھولے ہُوئے غم آتے ہیں
    By ایم-ایم in forum فیض احمد فیض
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:44 AM
  2. میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں
    By عرفان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:03 PM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 11:29 AM
  4. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:46 AM
  5. ہمیں تیری طرح راستے بدلنا بھی نہیں آتا
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:01 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University