نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اپریل فول

  1. #1
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    اپریل فول

    [size=x-large]اسلام آباد: خبر دار! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا۔ کوئی آپ کو غلط اطلاع دے کر پریشان بھی کر سکتا ہے اس لیے محتاط رہیے۔ اس روز دوستوں، عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیوالی کسی بھی اطلاع ، موبائل کال یا خبر پر یقین کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لی جائے کیونکہ غیر سنجیدہ لوگوں کی جھوٹی حرکت سے آپ کو شرمندگی اور نقصان پہنچنے کا اندیشہ بھی ہے۔ اپریل فول دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا تہوار ہے اور اس کیلئے خاص دن یکم اپریل مقرر ہے۔ اپریل فول کی ابتداء یورپ سے ہوئی جس کو پندرہ سو انتالیس میں عروج حاصل ہوا اور بعد میں اس نے تہوار کی شکل اختیار کر لی۔ یکم اپریل کو لوگ ایک دوسرے کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور عملی مذاق میں حد سے بھی تجاوز کر جاتے ہیں جو کہ دوسروں کیلئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ اپریل فول جنوبی ایشیاء میں بھی قدم جما چکا ہے۔ تاہم عام انسانوں کو بے وقوف بنانے والے اس تہوار سے مسلمانوں کا کوئی تعلق نہیں ہے بعض منچلے اسے محض تفریح کا ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کچھ کا خیال ہے کہ یہ مغرب کی فضول رسومات ہے اسے مسلم دنیا کو اپنانا نہیں چاہیے دوسری جانب علماء کرام کا کہنا ہے کہ مذاق میں جھوٹ بولنا بھی کبیرہ گناہوں میں شمار ہوتا ہے اس لیے مسلمانوں کو اپریل فول جیسی قباحتوں سے گریز کرنا چاہیے۔. [/size]

    (اردوٹائمز)


  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اپریل فول

    میں نے بھی کوئی جھوٹ بولنا تھا۔ ایک بریکنگ نیوز لگانا تھا ۔ مگر جب یہ خبر پڑھی تو سوچا کیوں پول بناوں کسی کو یہ گناہ کبیرہ جیسے ہے تو اس لیے نھی کیا کوئ جوک

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اپریل فول

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    میں نے بھی کوئی جھوٹ بولنا تھا۔ ایک بریکنگ نیوز لگانا تھا ۔ مگر جب یہ خبر پڑھی تو سوچا کیوں [/size][size=xx-large]پول[/size][/color] بناوں کسی کو یہ گناہ کبیرہ جیسے ہے تو اس لیے نھی کیا کوئ جوک
    [size=xx-large]شائد آپ نے جلدی میں پھول کو پول لکھ دیا۔۔اگر پھول بنانے کی بات ہے تو پھر میں ریڈی ہوں۔۔۔
    [/size]




  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: اپریل فول

    نھی میں نے فول لکھنا تھا ۔ جو پول لکھا گیا ۔ شکریہ آپکا آپ نے توجہ دلائی

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University