نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: پاکستان کے بارے ابوالکلام کی پیشنگوئیاں

Hybrid View

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    Wink پاکستان کے بارے ابوالکلام کی پیشنگوئیاں


    جی جیوٹی وی کے پروگرام آج کامران کے ساتھ 23 مارچ کا دیکھنے کا اتفاق ہوا اور اس میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے بتا گیا لیکن جو سب سے اہم چیز تھی وہ ابوالکلام آزاد کی وہ تقریر تھی جو انہوں نے 1946 میں پاکستان کے حوالے سے کی کہ ہندوستان برصغیر کی تقسیم سے صرف برصغیر نہیں بلکہ مسلمان ہی تقسیم ہونگے اور اس کے بعد پاکستان کے مسلمان ہندوستان کے مسلمانوں کی کوئی مدد نہیں کرسکیں گے اور مغرب کا غلبہ رہے گا نئی ریاست پر ساتھ میں ہندوستان کو بھی مغرب کو راسنہ دینا پڑے گا اور تو قرضوں کا بوجھ دولت کی لوٹ مار امیر ‘ امیر سے امیر تر ہوتا چلا جائے گا غریب غریب سے غریب تر ہوتا چلا جائے گا یہی نہیں نو دولتئے ملک کی دولت دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہوں گے عام لوگ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہوں گے اور علاقائی قوتیں سر اٹھائین گی اور تو اور انارکی کا دور دورہ ہوگا تقسیم در تقسیم ہوگی مغرب کے پسندیدہ حکمران حکومت کریں گے اور آج یہ پیننگوئیاں ٹھیک ثابت ہورہی ہیں چاہے پاکستان بنانے میں نیک نیتی کیوں نہ ہو لیکن ابو الکلام کی یہ تقریر آج کے حکمرانوں کے منہ پر ایک طمانچہ سے کم نہیں ہے- اس کے بعد اسی قسم کی تقریر پاکستان کے قیام کے بعد بھی کی گئی اور اسی قسم کے الفاظ ادا کئے گئے تو جناب کون ابوالکلام کی اس تقریر کو یا ان ک پیشن گوئیوں کو غلط ثابت کرے یہ لمحہ فکریہ ہے اور ان کو غلط ثابت کرکے ہم کو ایک قوم بننا ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: پاکستان کے بارے ابوالکلام کی پیشنگوئیاں

    [size=x-large]جزاک اللہ محترم۔
    ایک کتاب کچھ عرصہ قبل نظروں سے گزری جس میں تقسیم ہند سے قبل پاکستان اور ہندوستان کی تقسیم کے فوائد و نقصانات پر بات کی گئی ہے۔ حضرت شاہ جی رحمہ اللہ (سید عطاء اللہ شاہ بخاری ) کی پرجوش تقریروں پر مشتمل اس کتابچہ کا نام ’’پاکستان میں کیا کیا ہوگا؟‘‘ ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر ان لوگوں کی دور اندیشی کا اندازہ ہوا۔ ایک اچھی کتاب ہے فورم کے تمام محترم ممبران سے پڑھنے کے لیے عرض کروں گا بہت فائدہ ہوگا۔[/size]

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    29
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: پاکستان کے بارے ابوالکلام کی پیشنگوئیاں

    پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

متشابہہ موضوعات

  1. افغانستان۔۔۔۔۔۔۔ اوبامہ کو درپیش چیلنج
    By علی عمران in forum قلم و کالم
    جوابات: 7
    آخری پيغام: 02-05-2013, 11:32 PM
  2. پاکستان سے محبت کرنے والے تمام پیاروں کو جشن آزادی مبارک
    By تانیہ in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 10
    آخری پيغام: 08-14-2012, 08:52 AM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-29-2011, 04:04 PM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 06-20-2011, 05:52 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-21-2010, 07:34 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University