نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: نعت ۔۔ گماں سے ورا ہے مقامِ محمد ﷺ

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    34
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    نعت ۔۔ گماں سے ورا ہے مقامِ محمد ﷺ

    [align=center]گماں سے ورا ہے مقامِ محمدؐ
    پیامِ خدا ہے پیامِ محمدؐ

    امانت ، دیانت، شرافت، صداقت
    ہے بالا جہاں سے نظامِ محمدؐ

    شریعت خدا کی، چلن زندگی کا
    سکھاتا ہے کیا کیا کلامِ محمدؐ

    زباں پر جو آئے وہ اسم ِ گرامی
    تو واجب ہے پھر احترامِ محمدؐ

    کرم یہ خدا کا ہے ہم عاصیوں پر
    کہ جاری ہے لب پر سلامِ محمدؐ

    ملی رب سے توفیقِ مدحت سرائی
    بیاں کر رہا ہے غلام ِ محمدؐ

    ملی دل کو راحت سکوں زندگی کو
    لیا جب بھی ذیشان، نامِ محمدؐ

    محمد ذیشان نصر[/align]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: نعت ۔۔ گماں سے ورا ہے مقامِ محمد ﷺ

    بہت خوب جناب

متشابہہ موضوعات

  1. بدعت کیا ہے؟۔۔۔۔
    By اقبال ابن اقبال in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-28-2012, 02:08 PM
  2. نعت البم
    By پاکستانی in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-29-2011, 11:23 AM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-07-2011, 12:28 AM
  4. والدین کی اطاعت اور فرمانبرداری
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 06-24-2011, 04:44 AM
  5. نعت ،
    By بےباک in forum حمد و نعت
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 06-10-2011, 02:46 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University