[align=center][size=xx-large]حافظ سعید پر انعام، ملک گیر احتجاج کا اعلان[/size][/align]
[align=center][size=x-large]دفاع پاکستان کونسل نے امریکہ کی طرف سے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی گرفتاری یا گرفتاری میں مدد کےلیے رکھے گئے انعام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ادھر پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ اس موضوع پر بحث کی بجائے عدالتی کارروائی کے لیے حافظ سعید کے خلاف ٹھوس ثبوت چاہتا ہے۔[/size][/align]
?? ????