نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: ونڈو xp اور ونڈو 7 کے لیے بُوٹ ایبل یو ایس بی

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    ونڈو xp اور ونڈو 7 کے لیے بُوٹ ایبل یو ایس بی

    بوٹ ایبل ونڈوز یو ایس بی بنانے کے سلسلے میں ایک بہت مفید سافٹ ویئر ملا جس کے ذریعے بڑی آسانی سے نہ صرف ونڈو ایکس پی کو یو ایس پی کے ذریعے انسٹا ل کیا جا سکتا ہے بلکہ ونڈو وسٹا اور ونڈو سیون بھی انسٹال کی جاسکتی ہے۔ مزید اچھی بات یہ ہےکہ ایک ہی وقت میں آپ یو ایس پی میں ونڈو ایکس پی اور ونڈو سیون بھی رکھ سکتے ہیں اور ایک ہی یو ایس بی سے آپ ونڈو ایکس پی یا ونڈو سیون انسٹال کرسکتے ہیں ۔ یو ایس بی کو کمپیوٹر کے ساتھ لگاکر جب کمپیوٹر کو سٹارٹ کرتے ہیں تو یہ خود بخود ہی بُوٹ ہو کر اپنا کام شروع کردیتی ہے۔
    اپنے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ اس سافٹ ویئر کو دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہیے تاکہ اگر کسی دوست کو میری طرح اس سافٹ ویئر کی تلاش ہو تو اس کی مدد ہو سکے۔

    طریقہ استعمال

    • سب سے پہلے آپ اس سافٹ ویئر کو دئیے گئے لنک سے ڈاون لوڈ کریں۔
    • آپ کے پاس 4 سے 8 جی بی کی یو ایس بی ہو تو اچھا ہے۔ اگر ایک ہی ونڈو کرنی ہے تو 4 بھی کافی ہے۔

    [align=center][/align]

    • یو ایس پی کو FAT 32 میں فارمیٹ کرلیں۔
    • یو ایس بی کو کمپیوٹر کی پورٹ کے ساتھ لگا کر WinSetupFromUSB_1-0-beta7.exe. نامی فائل کو چلائیں ۔
    • یہ یقین کرلیں کہ یہ پروگرام چلنے پر آپ کی یوایس بی ڈھونڈ لے۔ ڈھونڈ لینے پر جگہ نمبر 1 پر اس کا نام آ جائے گا۔

    [align=center][/align]

    • پھر Windows 2000/XP/2003 Setup کی جگہ چیک باکس کو کلک کریں اور جگہ نمبر 3 سے اس فولڈر کا راستہ منتخب کریں جہاں ونڈو موجود ہے۔ (یاد رکھیں کہ اگر ونڈو ISO IMAGE کی شکل میں ہے تو اس کو WINRAR سے کھول کر ایک فولڈر میں رکھیں)
    • اسی طرح اگر ونڈو سیون کو بھی ڈالنا ہے تو اس کے لیے سٹیپ 4 اور 5 اختیار کریں ۔
    • اب 6 نمبر والی جگہ سے GO کو کلک کردیں ۔
    • لیجئے چند منٹ کے اند رآپ کی بُوٹ ایبل یو ایس بی تیا رہوجائے گی۔ اس کو استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیے۔
    • شاید بعض لوگوں کو اپنے کمپیوٹر کا Boot Sequence بدل کر Boot from USB کرنا پڑے۔
    • اگر آپ چاہیں تو ونڈو وسٹا کو بھی اسی طرح ڈالا جا سکتا ہے۔
    • آزمائش شرط ہے۔

    [size=xx-large][align=center]ڈاؤنلوڈ لنک[/align][/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے admin کا شکریہ ادا کیا:

    ٹیکسٹ ماسٹر (04-18-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ونڈو xp اور ونڈو 7 کے لیے بُوٹ ایبل یو ایس بی

    واؤ۔ ۔ ۔ نائس شئیرنگ ۔ بہت بہت شکریہ

  4. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: ونڈو xp اور ونڈو 7 کے لیے بُوٹ ایبل یو ایس بی

    بہت شکریہ آپکا زبردست :thumbsupsmileyexcellet-1:

  5. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: ونڈو xp اور ونڈو 7 کے لیے بُوٹ ایبل یو ایس بی

    بہت شکریہ آپکا زبردست

متشابہہ موضوعات

  1. ونڈو لگانی ہے
    By سیما in forum لطیفے سنائیں
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 02-05-2014, 04:26 PM
  2. بوٹ ایبل یو ایس بی بنانے کا ایک اور طریقہ
    By admin in forum سیکھیں اور سکھائیں
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-24-2013, 10:28 AM
  3. جوابات: 7
    آخری پيغام: 02-21-2012, 09:46 PM
  4. یو نی کوڈ کیا ہوتا ہے
    By گلاب خان in forum کمپیوٹر سافٹ وئیرز
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 11-20-2011, 03:09 PM
  5. ایم ایس وررڈ میں قرآن ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
    By گلاب خان in forum کمپیوٹر سافٹ وئیرز
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-15-2010, 06:46 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University