نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: میری شاعری(کاغذ کے پھول)

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    میری شاعری(کاغذ کے پھول)

    السلام علیکم دوستوں میں آج سے اپنی شاعری آپ سب سے شٰیر کرونگا

    امید ہے آپ سب کو پسند آٰے گی

  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: میری شاعری(کاغذ کے پھول)

    [size=xx-large][size=large][align=center]حمد
    یہ زمین کیا یہ آسماں کیا
    میری حمد کیا میرا بیاں کیا
    ہر چیز پر نظر ہے جب تیری
    تو میری ذات میں پنہاں کیا
    دینے کو کیا نہی دیا مجھے
    یہ در کیا یہ آسماںکیا
    یہ پانی میں تیرتی مچھلیاں
    یہ چرند پرند رواں کیا
    یہ کائنات کے قافلے سارے
    بن تیرے کارواں کیا
    کہنے کو کیا حمد کہوں میں تیری
    انیس میراقلم کیا میری زباں کیا
    [/align][/size]
    [/size]

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: میری شاعری(کاغذ کے پھول)

    [size=x-large][align=center] حمد
    یہ زمین کیا یہ آسماں کیا
    میری حمد کیا میرا بیاں کیا
    ہر چیز پر نظر ہے جب تیری
    تو میری ذات میں پنہاں کیا
    دینے کو کیا نہی دیا مجھے
    یہ در کیا یہ آسماںکیا
    یہ پانی میں تیرتی مچھلیاں
    یہ چرند پرند رواں کیا
    یہ کائنات کے قافلے سارے
    بن تیرے کارواں کیا
    کہنے کو کیا حمد کہوں میں تیری
    انیس میراقلم کیا میری زباں کیا[/align]
    [/size]

    وعلیکم السلام
    جی ضرور ہم سب کو انتظار رہے گا ۔ شکریہ
    بہت خوبصورتی سے لکھا اپنے جزاک اللہ


  4. #4
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: میری شاعری(کاغذ کے پھول)

    بہت خوب جناب کا

متشابہہ موضوعات

  1. چاھت کے پھول،
    By عبدالرحمن سید in forum میری شاعری
    جوابات: 11
    آخری پيغام: 05-09-2012, 02:40 AM
  2. پانی میں پھول
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 04-20-2012, 08:18 AM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:49 AM
  4. پھولوں سے دامن کو بھرنے آے ہو
    By عبادت in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:21 PM
  5. دُنیا کا سب سے بڑا پھول
    By محمدمعروف in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 12-29-2011, 12:18 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University