نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: غزل۔۔محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    34
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    غزل۔۔محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا

    [align=center]محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا
    جو ہو گا ، وہ محبت کے نہیں کچھ بھی سوا ہو گا

    جہاں والے محبت کو فسانہ ہی سمجھتے ہیں
    نہ جانے کب زمانے پر بھلا یہ راز وا ہو گا

    جو ہیں اہلِ جنوں واقف ہیں اسرارِ محبت سے
    بھلا اہلِ خرد پر راز کیوں کر یہ کھلا ہو گا

    نہ مرنے کا ہے غم مجھ کو ، نہ جینے کی تمنا ہے
    عجب اک بے قراری ہے نہ جانے آگے کیا ہو گا

    نہ چکر میں تو پڑ اس کے کہ یوں ہو گا تو کیا ہوگا ؟
    ارے ہو گا وہی آخر ، جو منظورِ خدا ہوگا

    ہمیں تو ہے یقیں کامل ترے اقرارِ الفت کا
    کیا تھا تو نے جو وعدہ کبھی تو وہ وفا ہو گا

    یہی اعجازِ الفت ہے ذرا سن غور سے ذیشان
    یہ جذبہ ہے وہ جذبہ جو نہ ہرگز پھر فنا ہو گا
    محمد ذیشان نصر
    [/align]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: غزل۔۔محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا

    بہت خوب
    شکریہ آپکا

متشابہہ موضوعات

  1. دیوانِ رحمان بابا سے چند غزلیں
    By بےمثال in forum پشتو ادب
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-12-2013, 12:30 PM
  2. یہ حسیں لوگ ہیں, تو ان کی مروت پہ نہ جا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 04-23-2012, 04:19 AM
  3. غزل جب محفل ِ یاراں کے گل پرخار ہو جائیں
    By سیدہ سارا غزل in forum میری شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-10-2012, 03:22 AM
  4. پیکر ِ گل شعلہء خوشبو سے جلتے ہیں غزل
    By سیدہ سارا غزل in forum میری شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-07-2012, 04:33 PM
  5. غزلیں
    By گلاب خان in forum میری شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 12-20-2010, 10:12 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University