صفحہ 2 از 3 اوليناولين 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 24

موضوع: میراگاؤں

  1. #11
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں


  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  3. #12
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  5. #13
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں


  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  7. #14
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں


  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  9. #15
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں


  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  11. #16
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں


  12. #17
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں

    ماشاء اللہ سب اچھی فوٹو ہیں، ایک سے بڑھ کر ایک ۔خوب اور زبردست ، آپ کا شکریہ ، قدرتی مناظر دیکھ لیے ، لگتا ہے گندم کی کٹائی ہو رہی ہے ۔
    یہ کون سا گاؤں ہے اور کس جگہ واقع ہے ، اس بارے آپ نے کچھ تفصیل بالکل نہیں دی ، اگر ممکن ہو تو اس بارے کچھ تفصیل ضرور دیں ،
    شکریہ ۔۔

  13. #18
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں

    گاؤں کانام: بیچھراہ Bachra
    محل وقوع:کراچی پشاورانڈس ہائی وے سے 5 کلومیٹرمشرق میں واقع ہے۔ تونسہ شریف سے 15 کلومیٹرجنوب مشرق میں واقع ہے۔ ڈیرہ غازیخان سے 71 کلومیٹرشمال میں واقع ہے۔ اس کے علاوہ دریائے سندھ کے مشہورہیڈ تونسہ بیراج سے 31 کلومیٹرشمال مغرب میں واقع ہے۔
    آبادی : 10 ہزار
    اہم قومیں: قیصرانی، درولی ،چانڈیہ، لشاری، بلوچ، ملغانی
    شرح خواندگی:40 فیصد
    فصلیں: گندم ، چاول، کپاس، گنا، سورج مکھی
    ڈاکخانہ: مکول کلاں
    تحصیل: تونسہ شریف
    ضلع: ڈیرہ غازیخان


  14. #19
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں

    نایس شکریہ شیرنگ کا
    تصویر یں بہت خوب صورت ہیں
    مجھے لگتا ہے گاوں گءے ہوے ہو تھے

  15. #20
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    [size=x-large]
    گاوں بہت خوصورت ہوتا ہو گا اس میں کوئی پھول ہی نھی ہے ۔ ۔ کیا سب گاوں ایسے ہی ہوتے ہیں ۔


    سیماسس گاؤں ہمارابھی خوبصورت ہے ، پھول بھی ہوتے ہیں اورسرسبزہ بھی ہوتاہے۔ لیکن افسوس کہ چنددن پہلے کوہ سلیمان سے بارشوں کے پانی کاجوریلاآیااس نے ساری تباہی مچادی اورساری فصلیں تباہ ہوگئیں ۔ اب ہمارے گاؤں کے کھیت بالکل ویران وسنسان پڑے ہوئے ہیں۔ گاؤں کے ویران کھیت دیکھ کر دل اُداس ہوجاتاہے اورساتھ فصلوں کی تباہی دیکھ آنکھیں اشک بارہوجاتی ہیں ۔میں نے سیلابی ریلے کی کچھ تصاویربھی اپ کودکھائی تھیں شایداپ کی سمجھ میں نہیں آئی۔۔ اس سیلاب کی خبراخبارات میں کچھ اس طرح لگی ہے۔

    تونسہ شریف: شديد بارشوں کے باعث ہزاروں ايکڑ پر کھڑي فصليں تباہ

    تحصیل تونسہ شریف کی یونین کونسل ہیرو کے موضع درابھی بیچھرہ ودیگر ملحقہ مضافاتي دیہات میں رود کوہی کا پانی داخل ہوگیا ہے جبکہ ہزاروں ایکڑ پر گندم اورسورج مکھی کی تیار فصل زیر آب آگئی جس سے کاشتکاروں کو مجموعی طور پر کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوا ہے ۔رود کوہی کا پانی ایک وسیع علاقہ میں پھیل کر چوکی والہ اور بوہڑ کے مقام پرتباہی مچا رہا ہے ۔اہل علاقہ کے مطابق اطلاع کے باوجود انتظامیہ نے متاثرین کی کوئی مد د نہیں کی جبکہ تاحال ان کے درجنوں مکانات گہرے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔ متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے امداد کی اپیل کی ہے۔

    [/b]


صفحہ 2 از 3 اوليناولين 123 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University