صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123
نتائج کی نمائش 21 تا: 24 از: 24

موضوع: میراگاؤں

  1. #21
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سیما پيغام ديکھيے
    [size=x-large]السلام علیکم

    بہت بہت بہت شکریہ ۔ آپ نے گاوں کی تصویرے شئیر کی بہت اچھی ہے، مگر میں سوچتی تھی
    گاوں بہت خوصورت ہوتا ہو گا اس میں کوئی پھول ہی نھی ہے ۔ یہ تو سب جنگل جنگل سا ہے ۔ کیا سب گاوں ایسے ہی ہوتے ہیں ۔
    جو سچی کے گاوں ہوتے ہیں ؟
    جب بھی اپنے گاوں جاو تب کوئی اچھا سا فوٹو نکال لیا کرین جیسے گاوں کے گھر کیسے ہوتے ہیں ؟
    اور پہاڑ اور جو پہاڑ سے پانی گرتا ہے، وہ اور جانورز جیسے مرغی گائے بکری کا بچہ

    شکریہ ناصر شاہین بھای آپکا خوش رہیں
    [/size]
    [size=x-large]واقعی گاؤں بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔۔صاف ہوا اور تازہ خوراک۔۔پھول،باغات اور ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہوتا ہے۔جانور تو اتنے ہوتے ہیں کہ قدم اُٹھایا نہین کہ انکی گندگی میں پاؤں رکھا۔۔ایسے گائے اور بھینسیں بھی ہوتی ہیں
    جو اچھی خاصی ٹھکر بھی مارتی ہیں۔۔اگر میں کبھی اپنے گاؤں چلا پایا تو ان سب کی
    پکچرز شیئر کرونگا۔۔انشاء اللہ
    [/size]

  2. #22
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں

    [size=x-large] بہت اچھی شیئرنگ ہے، واقعی گاوں تو گاوں ہوتا ہے۔ صحت مند زندگی، شور شرابے سے دور، پر سکون فضا میں انسان جیتا ہے۔ مجھے اپنے گاوں کی یاد دلادی آپ نے ۔ سوچا چند تصویریں اپنے گاوں کی بھی شئیر کردوں۔[/size]



    [align=center]

    [/align]

    [align=center]

    [/align]

    [align=center]

    [/align]

    [align=center]



    [/align]
    [align=center]
    [/align]


    -------------------------
    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
    ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
    ---------------------

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سرحدی کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-02-2014),ملہار (02-01-2014)

  4. #23
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میراگاؤں




  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے این اے ناصر کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-02-2014),ملہار (02-01-2014)

  6. #24
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: میراگاؤں

    گاؤں واقعی بہت خوبصورت ہے
    دلکش مناظر کی نہایت شاندارفوٹوگرافی

صفحہ 3 از 3 اوليناولين 123

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University