نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,217 پیغامات میں 1,589 اظہار تشکر

    شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

    راولپنڈي… پاکستان نے درميانے فاصلے تک مار کرنے اور ايٹمي ہتھيار لے جانے کي صلاحيت والے شاہين ون ميزائل کے مزيد موثر اور بہتر بنائے گئے ميزائل کو کاميابي سے داغا ہے ، اس ميزائل نے سمندر ميں اپنے ہدف کو مکمل درست انداز ميں نشانہ بھي بنايا. آئي ايس پي آر کے مطابق حتف فور سيريز کے شاہين ون ميزائل ، نئے ون اے ويپن نظام سے ليس ہے، اس کو آج کامياب انداز ميں فائر کيا گيا اور اس نے سمندر ميں واقع اپنے ہدف کو مکمل درستگي سے نشانہ بھي بنايا ، ميزائل لانچ کئے جانے کے وقت ڈي جي اسٹريٹجک پلانز ڈويڑن ليفٹنٹ جنرل ريٹائرڈ خالدقدوائي ، کمانڈر اسٹريٹجک فورس ليفٹنٹ جنرل طارق نديم اور چيئرمين نيسکام عرفان برني بھي موجود تھے، يہ ميزائل ، شاہين 1 کا بہتر بنائے گئے درجے والا ہے ، اس سے شاہين 1 ميزائل کي رينج اور تکنيکي پيراميٹرز کو بہتر بناياگيا ہے، يہ ميزائل ايٹمي اور روايتي وار ہيڈ ليجانے کي صلاحيت رکھتا ہے، ڈي جي ، ايس پي ڈي نے اس موقع پر مبارک باد ديتے ہوئے کہاکہ ميزائل کا تجربہ ملکي دفاع کيلئے ڈيٹرنس کو مزيد موثر بنائے گا.۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مزید ایک اور کامیابی کی خبر مشاہدہ فرمائیے






    ایکسپریس نیوز ۲۵ اپریل۲۰١۲

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    مقام
    کراچی
    پيغامات
    393
    شکریہ
    65
    55 پیغامات میں 107 اظہار تشکر

    RE: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

    [size=x-large] کامیاب تجربہ پر مبارک باد۔
    اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ کافروں کے مقابلے میں اپنے آپ کو مضبوط بنائیں، اور ہر وقت اللہ کے دشمنوں کے مقابلے میں اپنے آپ کو تیار رکھیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور تمام عالم اسلام کی حفاظت فرمائے۔[/size]

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

    باخبرکرنے کاشکریہ۔

  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

    بہت ہی اچھی شیئرنگ آپ نے کی

    آپکا بہت بہت شکریہ

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,217 پیغامات میں 1,589 اظہار تشکر

    RE: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔





  6. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

    مبارک ہو آپ سب کو

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: شاھین 4 میزائل کا کامیاب تجربہ۔

    السلام علیکم ۔
    پوری پاکستانی قوم اور پاکستانی سایٰنس دانوں کو مبارک ہو ہمارے دشمنوں میں صرف بھارت ہی نہیں ( مقبوضہ فلسطین ) اسرایل بھی ایک اہم دشمن ہے الحمد للہ آج وہ بھی ہماری رینج میں ہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-15-2013, 08:37 PM
  2. جوابات: 1
    آخری پيغام: 02-12-2013, 05:59 PM
  3. اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:43 PM
  4. چائنیزآلمنڈ جیلی
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 05:42 PM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-21-2010, 03:53 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University