صفحہ 1 از 36 12311 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 351

موضوع: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    السلام عليكم

    اس تھریڈ ميں ہم سب وہ باتيں ذكر كريں گے جن سے ہميں دكھ ہوتا ہے كيا پتہ اس دكھ بھرے تھریڈ كو ديكھ كر رقيق القلب قسم كےظالم لوگ دکھ دينا چھوڑ ديں!

    نہيں چھوڑتے تو لگے رہيں بے ہدايتے !!!

    مجھے دکھ ہوتاہے کہ اگرکوئی میرے سلام کاجواب نہ دے۔

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    مجھے دکھ ہوتا ہے جب کوئی سالوں کا رشتہ پل بھر میں توڑ دے

  3. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    یہ آپ اپنی کباڑہ گاڑی کہیں پہ پارک کر دیں۔۔
    ہر لڑی میں آپکی کار چلتی رہتی ہے




  4. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    نظر کی جگہ ہیڈ لائٹس لگا لیتی تو آج یہ نوبت نا آتی

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااا ااااااااا

    ویسے ایکسیڈنٹ سے حفاظت کے واسطے پہلے گدھا گاڑی پہ ڈرائیونگ
    سیکھیں


  5. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

    نہیں یہ تو آپ کو مشورہ دیا۔۔۔میں نے تو گھر میں سیکھ لی تھی


  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    مجھے دکھ ہوتا ہے جب بجلی جانے پر میرا سسٹم الیکٹرک کیبن سے
    ریسٹارٹ ہو جاتا ہے اور سارا لکھا ختم ہو جاتا ہے


  7. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    مجھے دکھ ہوتاہے جولوگ کئی سالوں کے رشتے پل بھرمیں توڑدیتے ہیں۔

  8. #8
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    مجھے دکھ ہوتاہے کہ لوگ دوسروں کامذاق کیوں آڑاتے ہیں!

  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    مجھے دکھ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے


  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے دکھ ہوتا ہے ....

    مجھے تودکھ ہوتاہے ایسی دعوت پرجس میں سب امیروں کوبلایاجاتاہے لیکن کسی غریب کودعوت نہیں دی جاتی۔

صفحہ 1 از 36 12311 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:03 PM
  2. کالکی اوتار
    By محمدمعروف in forum دیگر مذاہب
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-18-2011, 12:11 PM
  3. صبر وتحمل
    By زوہا in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 06-23-2011, 11:57 AM
  4. قرآن مجیدمع اردوترجمہ فتح محمدجالندھری
    By این اے ناصر in forum قرآن کریم
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-15-2011, 07:57 PM
  5. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
    By گلاب خان in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-21-2010, 10:04 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University