صفحہ 1 از 19 12311 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 183

موضوع: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    السلام علیکم
    امید کہ آپ سب خیریت کے ساتھ بعافیت بھی ہوں

    گپ شپ پر ایک نظر ڈالا تو مجھے کئی قسم کے تھریڈ نظر آئے۔۔۔ کوئی شکایت کا تھریڈ کھولے ہوئے ہے تو کوئی دکھ کا تھریڈ ۔۔۔۔ اور لیکن سب سے فائدہ ہورہا ہے۔۔۔۔ مگر ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی ،اس لئے حاضر خدمت ہوا ہوں۔۔۔ وہ اس تھریڈ کی ہے۔ مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔ تاکہ اس تھریڈ کے ذریعہ ہم سب کو ان سب باتوں کا علم ہو جو کسی دوسرے انسان کو خوش کرتی ہیں ۔۔ تاکہ ہم بھی کوشش کریں کہ اسے اپنائیں ۔۔۔ تاکہ ہم بھی دوسروں کو خوشی دینے والے خوش نصیب انسان بنیں۔۔۔
    چلیں میں شروع کرتا ہوں ۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے ایسے دوستوں سے مل کرجوبغیرکسی لالچ کے دوستی نبھاتے ہیں

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    [size=x-large]السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ ناصر بھائی مزے کا دھاگہ شروع کیا آپ نے
    مجھے خوشی ہوتی ہے جب کوئی اردو منظر پے مزے مزے کا کچھ لکھتا ہے
    [/size]

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے اچھے اچھے کتابے پڑھ کر

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ جو لوگ بات مان جاتے ہیں

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے دوسروں کی مددکرکے۔

  6. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔ کسی کی مدد کر کے دل کو سکون ملتا ہے

  7. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے مخلص دوستوں سے مل کر۔

  8. #8
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے۔ جب پاکستان سپورٹس میں جیت جاتا ہے چاہے وہ جو بھی کھیل ہو

  9. #9
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے ایسے دوستوں سے مل جواپنے دکھ سکھ میرے ساتھ شئیرکرتے ہیں۔

  10. #10
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔

    مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ جب اچھا کچھ لکھتی ہوں

صفحہ 1 از 19 12311 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. محبت اور ہوتی ہے
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-11-2014, 10:29 AM
  2. محبت ذات کے اندر کوئی گُم ذات ہوتی ہے
    By عبادت in forum فاخرہ بتول
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 07-06-2014, 04:51 AM
  3. اگر دنیا گاؤں ہوتی..!
    By ابوسفیان in forum قلم و کالم
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 08-25-2012, 09:19 PM
  4. انمول موتی
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 30
    آخری پيغام: 07-13-2012, 04:06 PM
  5. محبت اور ہوتی ہے
    By تانیہ in forum ڈایزئننگ
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 12:36 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University