صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 27

موضوع: میکس لطیفے

  1. #1
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    میکس لطیفے

    [size=xx-large]طوطا[/size]

    ایک آدمی جارہا ہوتا ہے تو کسی کا پالتو طوطا اس کو گالی دیتا ہے۔ وہ آدمی اگنور کرتا ہے۔ دوسرے دن پھر گزرتا ہے طوطا پھر وہی گالی دیتا ہے تو وہ جاکر اس کے مالک سے شکایت کرتا ہے جس پر مالک طوطے کی کھینچائی کرتا ہے، اگلے دن وہ آدمی جب وہیں سے گزرتا ہے تو طوطا اس کو دیکھ کر کہتا ہے کہ
    " سمجھ تو گئے ہو گے تم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]جانور[/size]

    مالک(دیر سے آنے پر غصے ہو کر):الو ! کہاں رہتا ہے؟
    نوکر:حضور! گھونسلے میں
    مالک:گدھے
    نوکر:حضور دھوبی کے ہاں
    مالک(بگڑ کر):بےوقوف، نالائق
    نوکر(معصومیت سے):حضور مجھے اس جانور کا پتہ نہیں ہے

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]ایک سوال[/size]

    آپ سب مجھے یہ بتائیں کہ
    وہ کیا چیز ھے جو بیوی شو ھر کو ساری عمر نہیں دیتی
    بار بار مانگنے پر، جتنی مرضی منتیں ترلے کر لیں پھر بھی نہیں دیتی
    اور یہ شوھر کا حق ھے پر پھر بھی نہیں
    ساری عمر گزر جاتی ھے پھر بھی نہیں دیتی
    سوچیں
    guess کریں
    کسی سے پوچھیں
    نہیں پتا چلا ؟
    come on yaar
    اتنا آسان سا سوال نہیں آیا
    بھائیوں بات پلے باندھ لیں وہ چیز ھے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    سکون

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]ایک رکعت[/size]

    ایک آدمی کے پاس بھیڑ بکریوں کا ایک بڑا ریوڑ تھا۔ مگر بدقسمتی سے وہ نماز نہیں پڑھتا تھا۔
    ایک دن گاؤں کے مسجد کے پیش امام اس کے پاس آۓ اور نصیحت کرنے لگا:
    دیکھو اللہ نے تم پر بڑا فضل کیا ہے اور تم کو مویشی عطا کیے ہیں۔ یہ تمہارا فرض ہے کہ تم اللہ کا شکر ادا کرو اور نماز پڑھا کرو۔ اس کے صلے میں اللہ تمہارے مویشیوں میں برکت ڈالے گا اور وہ اور بڑھ جائیں گے
    آدمی نے نصیحت پاکر نماز شروع کی۔ صبح جب بھیڑ بکریوں کے پاس آکر دیکھا تو آدھے بھیڑ بکریاں مری پڑی تھیں۔
    وہ امام صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا:
    مولوی صاحب آپ تو کہتے تھے کہ میرے مویشی بڑھ جائیں گے، ادھر تو آدھے مویشی مر گیے ہیں۔
    مولوی صاحب نے کہا۔ یہ اللہ کا امتحان ہے تم پر۔ تم صبر کرو اور نماز پڑھا کرو۔ اللہ تم پر رحم کرے گا۔
    آدمی جب دوسرے دن صبح کا نماز پڑھ کر مویشیوں کے کوٹھے میں گیا تو کیا دیکھتا ہے کہ باقی بھیڑ بکریاں بھی مری پڑی ہیں۔ صرف ایک میمنہ بچ گیا تھا جو میں میں میں کر رہا تھا۔
    آدمی کو غصہ آیا اور غصے میں میمنے کو مخاطب ہو کر کہا:
    تم تو چپ رہو۔ تیرے لیے تو ایک رکعت بھی کافی ہے۔۔

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]غلط فہمی[/size]

    بیوی شوہر سے: تم رات کو سوتے میں مجھے گالیاں دے رہے تھے!
    شوہر: تمھاری غلط فہمی ہے.....!
    بیوی: کیا غلط فہمی ہوئی ہے ....!
    شوہر: یہی کہ میں سو رہا تھا

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  11. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]ھمارے لیڈر[/size]

    ایک مزدور لیڈر نے جلسئہ عام سے خطاب کرتے ھوئے کہا۔
    “مجھے محنت و مشقت بھت پسند ھے اسی لئے میں گاؤں میں سخت دھوپ میں درختوں کی چھاؤن میں بیٹھ کر کسانوں کو محنت و مشقت کرتے ھوئے دیکھ کر خوش ھوتا ھوں”۔

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  13. #7
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]قومی ترانہ: زرداری ایڈیشن[/size]

    [size=x-large][align=center]زرداری کی زمین شادباد
    بجلی نہ آئے گھنٹوں بعد
    تو نشان کرپشن عالیشان
    ارض زردارستان
    مرکز امریکی مفادات
    ارض زرداری کا نظام
    آٹے گیس بجلی کا بحران
    قوم ملک کا بیڑا غرق
    قدیر، افتخار پائندہ باد
    جانے کیسے پہنچے گے منزل مراد
    پرچم ستارہ و ہلال
    خون میں رنگا سارا سال
    عوام کا مہنگائی سے برا حال
    صرف لٹیروں ہی کا استقبال
    آخر میں رہ نہ جائے صرف ملال[/align][/size]

  14. #8
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]حیرت ہے[/size]

    میاں اور بیوی نے شادی کی 5ویں*سالگرہ پر سوچا کہ یونیورسٹی کے اسی پارک میں چلیں جہاں وہ پہلی بار ملے تھے۔ چنانچہ شادی کی سالگرہ کے دن دونوں وہاں پہنچے اور پارک میں ایک درخت کے نیچے بنچ پر بیٹھ گئے۔
    انکے قریب ہی کچھ دور ایک اور بنچ پر ایک عورت ہاتھ میں شراب کی بوتل لیے ، نشہ میں غرق بیٹھی تھی ۔
    میاں نے اس عورت کو غور سے دیکھا ۔ اور اپنی بیوی سے کہنے لگا۔
    " ڈارلنگ ! جانتی ہو۔ یہ میری کلاس فیلو اور سابقہ گرل فرینڈ ہے ۔ جب سے میں*نے اسے چھوڑ کر تمھارے ساتھ شادی کی ہے۔ تب سے یہ اسی پارک میں*روزانہ شراب کی بوتل لیے آتی ہے اور یونہی نشے میں غرق رہتی ہے "
    " اچھا " بیوی نے حیرانگی سے کہا " حیرت ہے کہ کوئی اتنے برس تک بھی خوشی منا سکتا ہے

  15. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

  16. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]پرویز مشرف[/size]

    پرویز مشرف جاگنگ کر رہے تھے- کہ راستے میں ایک آدمی کے پاس کچھ بلی کے بچے (نئےپیدا ہوئے) دکھائ دئے - پرویز مشرف نے پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ ان بلی کے بچوں کا تعلق ق لیگ سے ھے - پرویز مشرف خوش ہوئے- دوسرے دن انہوں نے اپنی مسز کو ساتھ لیا تاکہ انھیں بھی دکھائیں - انہوں نے اس آدمی سے کہا کہ میری بیوی کو بتائو کہ ان کا تعلق کہاں سے ھے - تو اس نے کہا ٰان کا تعلق ن لیگ سے ھے - پرویز مشرف حیران ہوئے بولے - کل تم نے کہا تھا کہ ان کا تعلق ق لیگ سے ھے- تو اس نے جواب دیا - کل ان کی آنکھیں بند تھیں آج کھلیں ہیں

  17. #10
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میکس لطیفے

    [size=xx-large]ایسی زندگی[/size]

    کلاس کے آخری دن کے موقع پر ۔۔۔۔
    ٹیچر : بچو ! آپ وعدہ کرو کہ آپ آئندہ زندگی میں کبھی سگریٹ ، شراب ، جوئے جیسی برائیوں کے قریب نہیں جاؤ گے۔
    بچے ؛ مِس ہم وعدہ کرتے ہیں ایسا کچھ نہیں کریں گے۔
    ٹیچر : زندگی میں آپ لوگ ہمیشہ سچ بولیں گے
    بچے ؛ جی مِس ۔ ہم وعدہ کرتے ہیں ہمیشہ سچ بولیں گے۔
    ٹیچر ؛ بچو ! وعدہ کرو کہ کسی لڑکی کو تنگ نہیں کرو گے۔ بلکہ ہر لڑکی کو اپنی بہن سمجھو گے
    بچے ؛ جی مِس ہم وعدہ کرتے ہیں۔
    ٹیچر ؛ اور بچو ! آخری وعدہ کرو کہ آپ وطن کی خدمت کرو گے۔ وطن کی خاطر جان بھی دے دو گے۔
    کاشفی ؛ جی مِس بالکل دے دیں گے۔ اور ایسی زندگی کا کرنا بھی کیا ہے۔

  18. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    ملہار (02-01-2014)

صفحہ 1 از 3 123 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University