صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 20

موضوع: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

  1. #11
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    ابھی یہ مسئلہ کھٹائی میں پڑا ہوا ہے انشاءاللہ یہ بھی آپ بھائیوں کی دعاؤں سے حل ہوجائے گا
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #12
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    ان شاء اللہ

  3. #13
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    انشاءاللہ ضرور حل ہوگا

  4. #14
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    ویسے وہ میڈیکل سرٹیفیکٹ آپ کراچی میں ہی بنائینگے

  5. #15
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    اگر کسی بھی جگہ سے بن جائے ہے آپ کی بات یا کراچی سے ہوسکتا ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  6. #16
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    کسی بھی جگہ بنانے کے لیے مضبوط دلائل چاہیئے
    جب کہ کراچی آپکا شہر ہے اور آپکا تعلقات بھی ہونگے ؟؟؟

  7. #17
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    میرے دونوں بچے حمزہ عامر 11 سالہ وہ تکلیف میں ہے اس کے لئے اور جنید عامر 6 سالہ دونوں علیل ہیں۔ ان دونوں کے لئے دعائے صحت یابی کی جائے ۔ خاص طور پر حمزہ عامر کی سرجری کے بعد اس کے بازو میں تکلیف رہتی ہے دعا کریں کہ اللہ پاک اس بچے کو اس تکلیف سے چھٹکار دلائیں (آمین)

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-19-2014),تانیہ (02-20-2014),ملہار (02-19-2014)

  9. #18
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,188
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    اللہ تعالی انہیں شفائے
    عاجلہ سے نوازے ، آمین
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-19-2014),تانیہ (02-20-2014)

  11. #19
    رکنِ خاص ملہار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2013
    پيغامات
    162
    شکریہ
    347
    74 پیغامات میں 103 اظہار تشکر

    جواب: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    اللہ تعالٰی انھیں صحتٍ کاملہ عطا کرے آمین

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ملہار کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-19-2014)

  13. #20
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,879
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    جواب: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    اللہ تعالی دونوں بچوں کو صحت کاملہ و عاجلہ لمبی عمر اور دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔۔آمین



  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (02-20-2014),بےباک (02-21-2014)

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

متشابہہ موضوعات

  1. ذرّہ - ایٹم
    By ابوسفیان in forum متفرقات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-16-2013, 08:51 PM
  2. اکرم صاحب کے نومولود بیٹے کا انتقال پرملال
    By راجہ صاحب in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 05-03-2012, 04:51 PM
  3. خسروں کے ہاں بیٹے کی ولادت
    By بزم اردو in forum طنز و مزاح
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-06-2012, 01:09 AM
  4. بڈ ھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو
    By اذان in forum اردو ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-20-2011, 10:04 AM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-23-2011, 09:53 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University