صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 20

موضوع: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    السلام علیکم کافی غیرحاضری کے بعد حاضر خدمت ہوں وجہ ہوئی کہ پہلے میرا بایاں ہاتھ جل گیا تھا وہ ابھی ٹھیک نہیں ہوا تھا کہ میرا بیٹا حمزہ عامر بلڈنگ کی دیوار سے گرپڑا جس بناء پر اس کی کلائی کی پلاسٹک سرجری کرنا پڑی اس کئ لئے آپ سب سے دعا کی استدعا ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    اسلام علیکم
    ہماری دعا ہے کہ حمزہ عامر کو اللہ تعالٰی جلد ازجلد ٹھیک کرے آپ کا ہاتھ بھی صحیح ہو جاے

    اللہ سب بہتر کرے گا انشاءاللہ

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,924
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی حمزہ عامر کو جلد از جلد بہت اچھا کر دے
    آپکو اور آپکے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ آپ پہ اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔۔۔آمین

  4. #4
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    [size=x-large]میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی حمزہ عامر کو جلد از جلد بہت اچھا کر دے
    آپکو اور آپکے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ آپ پہ اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔۔۔آمین
    [/size]

  5. #5
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی حمزہ عامر کو جلد از جلد بہت اچھا کر دے
    آپکو اور آپکے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ آپ پہ اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔۔۔آمین

  6. #6
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    [size=xx-large]السلام علیکم
    شاہنواز بھائی آپ نے آپنی یا اپنے بچے کی کوئی بھی خبر نھی دی ۔ آپکا ہاتھ اب کیسے ہیں اور اپکا بیٹا اب کیسے ہیں ؟
    پلیز زاس بارے میں کم از کم کچھ تو لکھیے ہمیں انتظار ہے ۔ بس اللہ جی اپنے امان میں رکھے ۔ حمزہ کو آمین ثمہ آمین[/size]

  7. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    جی بہن اللہ نے اپنا کرم کیا اب میرا ہاتھ بھی ٹھیک ہے ماشاءاللہ آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں سے میرا حمزہ اب رو بہ صحت ہے ابھی بنینڈیج بندھی ہوئی ہے وہ بھی کھل جائے گی چلنے لگا ہے پلاسٹک سرجری ہوئی تھی اس کی ران سے گوشت لے کر بازو پر لگایا ہے اب بہت بہتر ہے گھاؤ تیزی سے بھر رہا ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    السلام علیکم ۔
    اللہ تبارک تعالی آپ کو اور آپ کے بچے کو صحت کاملہ عطاء فرامے آمین ثم آمین

  9. #9
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    اللہ کا شکر ہے کہ میرے بیٹے حمزہ کا گھاؤ آدھے سے زیادہ بھر گیا ہے اور بازو مکمل طور پر فزیو تھراپی کی مدد سے دوبارہ کام کرنے لگا ہے نارمل اور زخم ٹانگ کا تو بھر گیا ہے جہاں سے گوشت لیا گیا تھا ابھی تھوڑا سا گھاؤ رہ گیا ہے پولی فیکس لگا رہا ہوں بس چند دنوں میں وہ بھی بھر جائے گا اللہ کا شکر ہے اور آپ سب بہن بھائیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے برے وقت میں مجھے حوصلہ دیا اور دعائیں کیں
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  10. #10
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: میرے بیٹے حمزہ عامر کے لئے دعا

    بہت اچھی نیوز سنائی آپ نے ۔ آپ کا کام ہو گیا ؟؟ آپکو جوب مل گئی ؟ جو پیسے چاہیے تھے وہ مل گئے ؟ اب آپ نوکری پر جا رہے ہیں ؟

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. ذرّہ - ایٹم
    By ابوسفیان in forum متفرقات
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 01-16-2013, 08:51 PM
  2. اکرم صاحب کے نومولود بیٹے کا انتقال پرملال
    By راجہ صاحب in forum دعائیہ کلمات/تہنیتی پیغامات
    جوابات: 8
    آخری پيغام: 05-03-2012, 04:51 PM
  3. خسروں کے ہاں بیٹے کی ولادت
    By بزم اردو in forum طنز و مزاح
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-06-2012, 01:09 AM
  4. بڈ ھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو
    By اذان in forum اردو ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-20-2011, 10:04 AM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-23-2011, 09:53 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University