صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12
نتائج کی نمائش 11 تا: 16 از: 16

موضوع: علی عمران بھائی کاانٹرویو

  1. #11
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: علی عمران بھائی کاانٹرویو

    گزارش ہے کہ سانپ والی سٹوری کو زیادہ سیریس مت لینا یہ تو ایسے ہی بیچارے جانور کا دل رکھنے کے لئے سٹیٹمنٹ دی ورنہ وہ تو بس ایک ہی زبان جانتا ہے کہ کاٹو اور بھاگو۔۔۔۔۔۔۔۔

  2. #12
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    RE: علی عمران بھائی کاانٹرویو

    ہاہاہا ، کافی دلچسپ انٹرویو علی عمران صاحب نے دیا ،
    ویسے بھی علی عمران کے دو روپ تھے ، ابن صفی مرحوم کے ناولوں میں ، ویسے ہی ادھر دو روپ ہیں ، وھاں ایکسٹو کے نام سے تھے اور پردہ پڑا رھا ،
    مگر یہاں تو آج یہ راز ہیلپ لائن ، یعنی ناصر شاھین صاحب نے اگلوا ہی لیا ، ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
    یعنی آپ ہی ایڈمن بھی ہیں ، ہاہاہااہاہاہاہاہاا

    ویسے انٹرویو زبردست تھا ، شکریہ کہ آپ نے دل کی گہرائیوں سے سب دوستوں سے اپنا تعارف کرایا ،
    سدا خوش رہیں اور یونہی کام کرتے رہیں ،
    آپ کی محنت کی وجہ سے آج فورم کافی عروج پر ہے ، اللہ تعالی سے آپ کے لیے خوب دعائیں ہیں کہ وہ آپ کو دونو جہانوں میں کامیابیوں سے نوازے ، آمین

  3. #13
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: علی عمران بھائی کاانٹرویو

    ویسے بابا جی یہ کیا ہوتاہے دل کی گہریانوں سے
    یہ دل ہے کیا چیز

  4. #14
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: علی عمران بھائی کاانٹرویو

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  5. #15
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: علی عمران بھائی کاانٹرویو

    السلام علیکم ۔
    بہت خوب علی بھاٰی کیا کمال کا انٹرویو دیا ہے آپ نے کچھ پہلے ہی جانتا تھا آپ کے بارے میں کچھ جاننے کا مزید موقع ملا ۔
    ھھھھھھھھھھھھا بے باک بھای کی بات سے کچھ اتفاق کرتا ہوں کہ ایک علی عمران ابن صفی مرحوم کے ناول کا کردار تھا ایک خفیہ جاسوس اور ایک ہمارے بھای علی عمران ہیں جو واقع ہی خفیہ جاسوس ہیں ۔
    بھای اب شادی کر ہی لیں ھھھھھھھھھھھھھھھھھا بیلن کھانے کے لیے ۔
    بہت شکریہ بھای انٹرویو دینے کا اللہ تبارک تعالی ہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے آمین ثم آمین ہمارے مجاہد بھایوں پر کوی آنچ نہ آے آمین ثم آمین
    فی امان اللہ

  6. #16
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    26
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: علی عمران بھائی کاانٹرویو

    عمران صاحب آپ کے بارے میں اتنی تفصیل سے جان کر اچھا لگا۔

صفحہ 2 از 2 اوليناولين 12

متشابہہ موضوعات

  1. عادل نذیربھائی کاانٹرویو
    By این اے ناصر in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 27
    آخری پيغام: 11-28-2012, 02:26 AM
  2. عبادت بھائ کا انٹرویو
    By سیما in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 13
    آخری پيغام: 07-01-2012, 11:52 AM
  3. الکرم بھائی کاانٹرویو
    By این اے ناصر in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 30
    آخری پيغام: 06-03-2012, 03:33 AM
  4. ناصربھائی کاانٹرویو
    By محمد یونس عزیز in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 10
    آخری پيغام: 05-27-2012, 07:46 AM
  5. انجم رشید بھائی کا انٹرویو
    By سیما in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 22
    آخری پيغام: 05-26-2012, 07:03 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University