نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

    [size=x-large]آخرت کو بھول بیٹھا فکر دنیا کے عوض
    موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟
    ہنستے ہنستے تو نے دنیا میں گزار دی زندگی
    اب نیا زیرزمین تنگ گھر کیسا لگا؟
    دفن کرکے قبر میں سب بے رخی سے چل دیے
    جس سے تو مانوس تھا اب وہ بشر کیسا لگا؟
    تو ہنسا کرتا تھا اوروں کو پریشان دیکھ کر
    چل دیا اپنوں کو روتا چھوڑ کر کیسا لگا؟
    اب نہ وہ تکیہ ملائم اور نہ بستر مخمل
    جسم پر دو گز کفن مٹی پر سر کیسا لگا؟[/size]

  2. #2
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

    کیسا عجیب سا پوسٹ کیا آپ نے اتنی اداسی بھی اچھی نہیں ہوتی ۔ بھائی

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

    بس کبھی کبھی ایسے ہوتاہے کہ دل بہت اُداس ہوتاہے نہ جانے کیوں!

  4. #4
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

    دل تو پاگل ہے نا اداس نا ہونا بس کام میں اپنے آپکو بزی رکھو تو سب بھول جاو گے اچھا میں اپکو ایک جوک سناتی ہوں

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

    جی میں انتظارکررہاہوں۔ خودکوبزی رکھنے کے لیے توفورم پرشاعری لگارہاہوں۔

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟

    بہت خوب سر جی
    بہت اچھی شیئرنگ ہے اور بہت سچی بھی

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-04-2012, 01:34 PM
  2. جوابات: 2
    آخری پيغام: 07-18-2012, 02:37 PM
  3. خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:51 PM
  4. تم ایسا کرنا
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:11 PM
  5. منّا ایسا بچہ ہے
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 05-14-2011, 02:30 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University