نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

    نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں
    سجا رکھے ہیں ہم نے تو کئی طوفان آنکھوں میں
    کہاں وہ شوخیاں پہلے سے اب کچھ بھی نہیں باقی
    چلے آے ہو تم کیا کھوجنے بے جان آنکھوں میں
    کسی کا ہاتھ لے کر ہاتھ میں جب وہ ملے ہم سے
    تو کیسے ٹوٹ کے بکھرا تھا میرا من میری آنکھوں میں

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

    واہ
    بہت خوب

  3. #3
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا آپ نے

  4. #4
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

    [size=large]خاک میں گزرا ہوا کل نہیں ڈھونڈا کرتے
    [/size]
    [size=large]وہ جو پلکوں سے گِرا پل، نہیں ڈھونڈا کرتے [/size]

    [size=large]پہلے کچھ رنگ لبوں کو بھی دئیے جاتے ہیں
    یُونہی آنکھوں میں تو کاجل نہیں ڈھونڈا کرتے [/size]

    [size=large]
    جس نے کرنا ہو سوال آپ چلا آتا ہے
    لوگ جا جا کے تو سائل نہیں ڈھونڈا کرتے [/size]


    [size=large]یہ ہیں خاموش اگر، اس کو غنیمت جانو
    یونہی جذبات میں ہلچل نہیں ڈھونڈا کرتے
    [/size]
    [size=large]
    پیچھے کھائی ہے تو آگے ہو سمندر گہرا
    مسئلہ ایسا ہو تو پھر حل نہیں ڈھونڈا کرتے
    [/size]
    [size=large]
    اِن کھلی آنکھوں سے خوابوں کو تلاشو نہ بُتول
    پلکیں ہو جائیں جو بوجھل نہیں ڈھونڈا کرتے
    [/size]

  5. #5
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

    [size=x-large]میں نے وفا کے نام پہ کارِ وفا نہیں کیا
    خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا

    نسبت علم تھی بہت حاکم وقت کو عزیز
    اس نے تو کارِ جہل بھی بے علماء نہیں کیا

    تم بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالبا
    میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا[/size]

  6. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: نہ جانے ڈھونڈتے ہو کیا میری ویران آنکھوں میں

    [size=x-large][align=center]کسی کا ہاتھ لے کر ہاتھ میں جب وہ ملے ہم سے
    تو کیسے ٹوٹ کے بکھرا تھا میرا من میری آنکھوں میں[/align]
    [/size]

    لاجواب ، بہت خوب جناب

متشابہہ موضوعات

  1. مت ڈھونڈ مجھے دنیا کی تنہائی میں
    By محمداشرف يوسف in forum طنز و مزاح
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 10-10-2012, 11:56 AM
  2. شادی بیاہ کی تقریبات میں ڈھول، بینڈ باجے
    By پیرمحمدامیرسلطان قادری چشتی in forum دین اسلام
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-04-2012, 02:19 PM
  3. آنکھوں آنکھوں میں یہ ان سے رابطہ اچھا لگا
    By گلاب خان in forum متفرق شاعری
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 07-18-2012, 03:19 PM
  4. عشق کو آگ کا دریا میں لکھوں کیسے لکھوں
    By فاروق درویش in forum میری شاعری
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 01-30-2012, 11:26 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-07-2010, 12:05 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University