نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کیوں ہم قتل ہوئے ۔عامر عثمانی

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    کیوں ہم قتل ہوئے ۔عامر عثمانی

    [align=center]کیوں ہوئے قتل ہم پر یہ الزام ہے
    وہ جو قاتل تھا اب ہے وہی مدعی
    قاضی شہر نے فیصلہ دے دیا
    لاش کو نذر زنداں کیا جائے گا
    اب عدالت میں یہ بحث چھڑنے کو ہے
    وہ جو قاتل کو تھوڑی سی زحمت ہوئی
    وہ جو خنجر میں تھوڑا سا خم آ گیا
    اس کا تاوان کس سے لیا جا ئے گا

    [/align]

    عامر عثمانی مرحوم

  2. #2
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: کیوں ہم قتل ہوئے ۔عامر عثمانی


  3. #3
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: کیوں ہم قتل ہوئے ۔عامر عثمانی

    بہت خوب بابا جی کیا کہنا آپ کا

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University