نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کھانے کي شے سے الرجيز

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,872
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    کھانے کي شے سے الرجيز

    الرجی

    اگر آپ کے بچے کو کھانے کي شے سے الرجي ھے تو اپنے بچے کو اس چيز سے پرہيز کرنے کي ہدايت ديں آپ کو اور آپ کے بچے کو ليبل پڑھنا چاھئے اور بچے کو ایسی خوراک دینا بند کر دیں

    بچاؤ:

    آپ کا بچہ جس کھانے سے الرجک ھے اس سے اسکو پرہيز کرنا چاہيے- کچھ بچے اپني الرجيز کو آگے بڑھا سکتے ہيں- کچھ بچے ساري زندگي اس اينٹي جن سے پرہيز کرتے ہيں- فوڈ اينٹي جن سے پرہيز کرنا ايک مشکل عمل ہو سکتا ھے- کچھ بچے انجانے ميں وہ کھانا کھا ليتے ہيں جس سے وہ الرجک ہوتے ہيں- اس کے ليے اس الرجي کے متعلق معلومات ہوں- انھيں اس کھانے کے متعلق محتاط رہنا چاہيے جو کسي رد عمل کا سبب بنے-

    جب يہ پڑھنے کے قابل ہو جائيں تو بچوں کو کھانے کے پيکنگ پر ليبل پڑھنے چاہيے- انھيں اتني معلومات ہوني چاہيے کہ کسي بھي چيز کے اجزا کے فوڈ اينٹي جن کي اہميت ھے-

    شيرخوار بچوں کے ليے:

    اگر والدين يا رشتہ داروں ميں ايگزيمہ يا الرجيز کے خانداني ہسٹري موجود ھے تو بچے کے ڈاکٹر سے اس کے خوراک کے متعلق بات چيت کريں-

    طبي امداد کو کب طلب کريں:

    اگر ان علامات ميںسے کوئي بھي آپ کے بچے ميں ظاہر ہو تو اپنے بچے کو قريبي ايمرجنسي ڈيپارٹمنٹ لے جائيں:

    سانس لينے ميں دشواري

    سوجن خصوصاً منہ، گلہ، ہونٹ اور زبان پر

    بلڈپريشرکا تيزي سے گرنا

    غنودگي

    بے ہوش يو جانا

    جلد پر پھنسياں پڑجانا

    گلے کا بند ہو جانا

    آوازکا بيٹھ جانا

    سر کا بھاري پن

    ايپي نيفرين لينا ، جبکہ ايپي نيفرين لينے کے کئي گھنٹوں بعد علامات کا دوبارہ ظاہر ہونا

    اہم نکات

    شديد الرجي کے صورت ميں آپ کے بچے کا ٹيسٹ ليے جائيں گے-

    اپنے بچے کو الرجن سے بچانے کے ليے اپنے گھر کو پالتو جانوروں سے پاک کريں اور قالين ہٹا ديں-

    اگر آپ کے بچے کو شديد الرجي ھے تو اس کے اساتذہ اور نگران کو اس کے متعلق آگاہي ديں-

    ہنگامي حالت کے صورت ميں ايپي پين آپ کے يا آپ کے بچے کے پاس ہونا چاہيے-

    کم شدت والي الرجي کي علامات کي صورت ميں دوائياں آرام دے سکتي ہيں مگر اس سے آپ کا بچہ سويا رہے گا-

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: کھانے کي شے سے الرجيز

    مفید معلومات پہنچانے پر آپکا بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. چائنيز مرغي
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 11-30-2010, 10:24 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University