نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: منفرد کتاب

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    منفرد کتاب

    [align=center][/align]
    [size=xx-large]ویسے تو کتا بیں علم کی روشنی پھیلاتیں ہیں لیکن یہ ایک ایسی منفرد کتاب ہے جو علم تو نہیں لیکن حقیقی روشنی پھیلاتے ہو ئے اندھیرے میں اجالا کر تی ہے ۔یہ کو ئی عام کتاب نہیں بلکہ ایک منفرد لیمپ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ اس کتا بی لیمپ کے کور کو کھولتے ہی لائٹ روشن ہو جاتی ہے جس کی روشنی میں باآسانی کتا بیں پڑھی جا سکتیں ہیں۔ اس لیمپ کی ایک خاصیت یہ بھی کہ اسے اس کی بناوٹ کے باعث دیگر با آسانی دیگر کتا بوں کے ساتھ لائبریری میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔[/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-11-2015)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: منفرد کتاب

    واووووووووووووووووووووووو وووووو زبردست

    بہت شکریہ آپکا

  4. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    18
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: منفرد کتاب

    واہ جی

  5. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: منفرد کتاب

    عمدہ شئیرنگ شکریہ

  6. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Aug 2012
    پيغامات
    184
    شکریہ
    10
    9 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    RE: منفرد کتاب

    بھت ہی زبردست شکریہ تانیہ آپی

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University