نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: اوشو بھائی کاانٹرویو

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    اوشو بھائی کاانٹرویو

    [size=x-large]
    1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

    2. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

    3. کیا آپ پاکستان میں اقامت پذیر ہیں ؟ نہیں تو پھر کس ملک اور شہر میں؟

    4. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

    5. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

    6. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ

    7. والدین بقید حیات ہیں ؟

    8. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

    9. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟

    10. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟

    11. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

    12. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔

    13. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟

    14. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

    15. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟

    16. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟

    17. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟

    18. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟

    19. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں*لگتیں؟

    20. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

    21. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟

    22. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟

    23. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

    24. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

    26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

    27. اردومنظر میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

    28. اردو منظر سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟

    29. اردو منظر پر آپ اب تک فعال رہنے کا راز کیا ہے جبکہ نیٹ کی دُنیا اتنی وسیع ہے، اِسے ترک کرکے کہیں اور کیوں نہیں گئے ؟

    30. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

    31. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

    32. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

    33. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟

    34. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

    35۔ اجکل کیاشغل ہے؟

    36. ایک پیغام جو آپ اردو منظر/ ارکینِ اُردو منظر کے نام کرنا چاہیں؟

    37.آخر میں کچھ میرے بارے میں کہیں۔ ( تعریف نہیں اصلاحی تنقید)[/size]

  2. #2
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    جناب ہیلپ لائن جی السلام ُعلیکم
    جناب گزارش ہے کہ اس سوال نامہ کے ساتھ ایک عددحلف نامہ بھی ہونا چاہیے
    کیوں کہ بعض ذہین وفطین لوگ ڈنڈی مار سکتے ہیں
    ویسے تو کہتے ہیں نا کہ ۔۔۔۔ درغ بر گردنِ راوی

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    جناب ہیلپ لائن جی السلام ُعلیکم
    جناب گزارش ہے کہ اس سوال نامہ کے ساتھ ایک عددحلف نامہ بھی ہونا چاہیے
    کیوں کہ بعض ذہین وفطین لوگ ڈنڈی مار سکتے ہیں
    ویسے تو کہتے ہیں نا کہ ۔۔۔۔ درغ بر گردنِ راوی
    ہاہا ہا ہا ، ویسے آپ نے کافی دھیان سے بچے کی تعریف کی ہے ، ہاہاہاہاا،،،،،، اور ھاں آپ کے ہوتے ہوئے ڈنڈی مارنے کا امکان کم ہے کیونکہ اس پر توجہ دینے والے موجود ہیں ،ہاہاہا

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    اوشو بابو کہاں گُم ہو انٹرویو پڑا پڑا خراب ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔ جلدی سے بانٹ کر ثواب دارین حاصل کرو اور لوگوں کو تازہ تازہ انٹرویو کا مزہ دلاؤ۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    195
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    اسلام علیکم
    اوشو بھائی جلدی کرو آپ کا سب انتظار کر رہے ہیں

  6. #6
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    جب تک سانس تب تک آس
    ہاہاہاہاہاہاہا:tongue38:

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا لگتا ہے جواب دینے کو کوی تیار ہی نہیں ہے بیٹا جی ابا حضور سے ڈر رہے ہیں اور ابا حضور کس سے ؟

  8. #8
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔

  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    انٹرویو دینا ہی نہیں
    یہ سب سے آسان ہے
    شکریہ

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: اوشو بھائی کاانٹرویو

    ایک اور نامکمل پرچہ

متشابہہ موضوعات

  1. عادل نذیربھائی کاانٹرویو
    By این اے ناصر in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 27
    آخری پيغام: 11-28-2012, 02:26 AM
  2. عبادت بھائ کا انٹرویو
    By سیما in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 13
    آخری پيغام: 07-01-2012, 11:52 AM
  3. الکرم بھائی کاانٹرویو
    By این اے ناصر in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 30
    آخری پيغام: 06-03-2012, 03:33 AM
  4. ناصربھائی کاانٹرویو
    By محمد یونس عزیز in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 10
    آخری پيغام: 05-27-2012, 07:46 AM
  5. انجم رشید بھائی کا انٹرویو
    By سیما in forum انٹرویوز احباب اردو منظر
    جوابات: 22
    آخری پيغام: 05-26-2012, 07:03 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University