نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا

    پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
    اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
    خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
    وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
    الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا
    سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
    وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
    شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا
    وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
    جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا


    [size=x-large] واہ گلاب بھائی بہادر شاہ ظفر کی شاعری پیش کی مزہ آگیا[/size]

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    RE: پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا

    شکریہ سقراط بھای

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا

    واہ ...واہ...بہت خوب

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا

    .بہت خوب .

متشابہہ موضوعات

  1. میں تو کاغذوں کا گلاب تھا
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 06-21-2014, 08:48 PM
  2. ہر ایک چہرے پہ دل کو گُمان اس کا تھا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-28-2012, 09:02 PM
  3. جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:37 AM
  4. جوابات: 3
    آخری پيغام: 04-01-2012, 06:54 PM
  5. پتھروں کے شہر میں ایک آئینہ دیکھا گیا
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 03-17-2012, 08:23 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University