السلام علیکم!
پورٹیبل ڈرائیو کی ریپرئنگ کے متعلقہ کوئی اچھا سافٹ ویئر اگر کسی دوست کو معلوم ہو تو اس کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔
شکریہ
والسلام