نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی

    ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی

    برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی

    اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب

    ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی

    تیرے کرم سے اے عالمِ حُسنِ آفریں

    دل بن گیا ہے دوست کی خلوت کبھی کبھی

    جوشِ جنوں میں درد کی طغیانیوں کے ساتھ

    آنکھوں میں ڈھل گئی تیری صورت کبھی کبھی

    تیرے قریب رہ کے بھی دل مطمئن نہ تھا

    گزری ہے مجھ پہ بھی یہ قیامت کبھی کبھی

    کچھ اپنا ہوش تھا نہ تمہارا خیال تھا

    یوں بھی گزر گئی شبِ فرقت کبھی کبھی

    اے دوست ہم نے ترکِ محبت کے باوجود

    محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی

    واہ واہ

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جب بھی مجھے آمد ہوتی ہے
    By گلاب خان in forum مزاحیہ شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 08-14-2012, 03:43 AM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 06-29-2012, 11:23 PM
  3. جُز تیرے کوئی بھی دِن رات نہ جانے میرے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:29 AM
  4. ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:38 PM
  5. میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے
    By ہم تم in forum میری شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:33 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University