نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,153
    شکریہ
    2,112
    1,226 پیغامات میں 1,598 اظہار تشکر

    القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    آپ ان تین ویڈیوز کو دیکھیں تو آٔپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ ساری کہانی خود امریکا کی تیار کردہ ہے ، جو روس کو توڑنے کے چکر میں القاعدہ کو ترتیب دے رہے تھے ، اب پاکستان کو توڑنے کے لیے بھی اسی طرح القاعدہ کو ہی استعمال کر رہے ہیں ، کس نے ان کو فنڈ دیے اور کون ان کا نگران اعلی ہے ،
    [align=center]
    http://www.youtube.com/watch?v=oXNlUFe94-g
    یہ بھی دیکھیں ،
    http://www.youtube.com/watch?v=QXz8dEpyhmo
    اور یہ بھی دیکھیں ،
    امریکا کی نیشنل سیکورٹی کا آفیسر کیا کہہ رہا ہے ،
    http://www.youtube.com/watch?v=OIhhJqcqWyk[/align]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فنلینڈ میں امریکا کے صدر جارج بش اور روسی صدر میخائیل گورباچوف کے درمیان کانفرنس ہوئی ، ہلسنکی کے مقام پر جو فنلینڈ میں ہے یہ کانفرنس منعقد کی گئ ۔ اس میں عراق کا کویت پر حملہ ڈسکس ہوا تھا کہ عراق کو کسی صورت کویت سے باہر مت جانے دیا جائے ،
    اور اس کانفرنس میں یہ طے پایا تھا کہ ہم نے کمیونزم سے چھٹکارا حاصل کر لیا ہے اور اب ہمارے سامنے ایک بڑے دشمن کا سامنا ہے اورگرین مونسٹر سے مل جل کر اکٹھے جنگ کرنے کا کہا، اب آپ خود سمجھدار ہیں کہ گرین مانسٹر کیا ہے اور کس کو کہا جا رھا ہے ، وہ کون سا نظریہ ہے جو کمیونزم کے خلاف تھا اور ہے ، سبز بلا ، یا سبز دیوتا ، یعنی اسلام کی طاقت ،
    [align=center][/align]

    اس کے بعد بھی ہم نہ سمجھیں تو پھر قیامت ہی ہمارا مقدر ہے ،

  2. #2
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کوئی خطرہ نہیں۔
    پتا نہیں ہم خواب غفلت سے بیدار کب ہوں گے۔
    بےباک جی یہ ویڈیوز ذرا فواد جی کو بھی دکھایں۔

  3. #3
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    605
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    السلام علیکم
    سرحدی بھائی آپ کے سوال عامیانہ سے ہے وہ ٹھیک ہے کہ امریکہ نے سوویت یونین کو افغانستان سے نکلنے کے لئے مجاہدین کی مدد کی لیکن جس وقت سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا تو اس وقت وہاں کے مجاہدین نے جنگ کی تواور اس کے بعد امریکہ کو اس علاقے میں اپنی اجارہ داری خطرے میں محسوس ہوئی تو امریکہ نے مجاہدین کی مدد کی اور وافر مقدار میں اسلحہ فراہم کیا اور کامیابی حاصل کی لیکن جو اپنے ملکی کی خاطر لڑتے ہوئے شہید ہوئے وہ شہید ہی کہلائیں گے چاہے وہ امریکہ کی مدد ہو یا کسی اور کی کیا اسامہ بنی لادن کو امریکہ نےنہیں بھیجا تھا تو اسامہ بن لادن کا اسٹیٹس کیا ہے مجاہد کا یا دہشت گرد کا ہیرو یا ولن کا
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  4. #4
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    605
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    اگر ان تمام باتوں کو تناظر میں دیکھا جائے تو جب امریکہ اسامہ بن لادن کو افغانستان سے مانگ رہا تھا تو کیوں حوالہ نہ کیا گیا اور پھر راتوں رات طالبان قیادت غائب ہوگئی کہاں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اس کو کیوں جانے دیا وہیں بمباری کرکے کیوں ختم نہیں کیا اور پھر 11\9 کا واقعہ ہوا کون ذمہ دارہے جب اسامہ بن لادن روپوش نہیں تھا تو اس وقت امریکہ نے ہلاک کیوں نہیں کیا بہت سے سوالات کے جوابات نہیں ہیں تو وہ بیچارے مجاہدین راتوں رات ہی طالبان کی بنائے بتائے گرفتار ہوگئے کئی لاپتہ ہوگئے کئی کو اذیت دے دے کر شہید کیا گیا ان سب کا ذمہ دار کون امریکہ یا طالبان اگر آپ نے پسپا ہونا ہی تھا تو اعلان کردیتے ان کو کس نے محفوظ راستہ دیا اور آج جو مسلمانوں کی حالت زار دنیا میں ہے کون اس کا ذمہ دار ہے عراق پر حملہ کون ذمہ دار ہے کیا طالبان اسامہ بن لادن کیا اسامہ بن لادن نے لارنس عربیہ والا کردار ادا نہیں کیا مسلمانوں کے خلاف میں الزام نہیں دے رہا ہوں وہ بیان کررہا ہوں جن کے سوالات ذہنوں میں اٹھ رہے ہیں تو جو اس دوران لڑائی کرتے ہوئے مارے گئے وہ تو شہید کہلائیں گے نا کہ وہ تو سچے تھے اپنے ملک کے دفاع کے لئے لڑرہے تھے لیکن اب جو مسلمان دنیا میں پریشان ہے تو ان سب کا ذمہ دار کون ہم طالبان ہمارے حکمران یا اسامہ بن لادن
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  5. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    یہ ویڈیوز تو میں نہیں دیکھ سکا لیکن یہ سب امریکہ کی ایک چال تھی جس میں وہ کامیاب ہوگئے

  6. #6
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,153
    شکریہ
    2,112
    1,226 پیغامات میں 1,598 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    السلام علیکم
    سرحدی بھائی آپ کے سوال عامیانہ سے ہے وہ ٹھیک ہے کہ امریکہ نے سوویت یونین کو افغانستان سے نکلنے کے لئے مجاہدین کی مدد کی لیکن جس وقت سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا تو اس وقت وہاں کے مجاہدین نے جنگ کی تواور اس کے بعد امریکہ کو اس علاقے میں اپنی اجارہ داری خطرے میں محسوس ہوئی تو امریکہ نے مجاہدین کی مدد کی اور وافر مقدار میں اسلحہ فراہم کیا اور کامیابی حاصل کی لیکن جو اپنے ملکی کی خاطر لڑتے ہوئے شہید ہوئے وہ شہید ہی کہلائیں گے چاہے وہ امریکہ کی مدد ہو یا کسی اور کی کیا اسامہ بنی لادن کو امریکہ نےنہیں بھیجا تھا تو اسامہ بن لادن کا اسٹیٹس کیا ہے مجاہد کا یا دہشت گرد کا ہیرو یا ولن کا
    جناب شاھنواز بھائی ، یہ مضمون میں نے پیش کیا ہے سرحدی بھائی نےتو ابھی اسے دیکھا یا پڑھا بھی نہیں ہے ،
    ہم مسلمانوں اور مجاھدین کو کسی بھی جگہ بُرا نہیں کہہ رہے ، اللہ تعالی نے خود کہا ہے شہید وہ جو صرف اللہ کی رضا کے لیے لڑے ۔
    یہاں صرف امریکا کی حکومت کے سرکاری بیانات سامنے رکھے ہیں ،ان کی روشنی میں یہ سمجھیے کہ آج بھی وہ ہمیں اپنا زر خرید غلام سمجھتے ہیں اور ان کے ایجنٹ ہر شعبے میں مسلمانوں میں گھس گئے ہیں ، سچ اور جھوٹ کی تمیز کرنا عام آدمی کے لیے ممکن نہیں ہے ۔۔
    اللہ تعالی ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    السلام علیکم ،
    میں ویسے تو بہت کچھ پڑھ چکا ہوں اس ساری کہانی کو پہلی افغان روس جنگ سے لے کر افغانستان پر امریکی حملے تک بہت کچھ کا علم تھا بہت کچھ سنا کچھ یونانی تجزیہ نگاروں سے کچھ امریکی ساینس دانوں سے خاص کر ایک امریکی پروفیسر سے جو کہ امریکہ میں کیسی سرکاری یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا اور اس کی ملازمت بھی چلی گی
    پھر ایک اردو جاسوسی ناول پڑھا حالانکہ ایک ناول ہے لیکن حقیقت کے بہت قریب بہت لمبا ہے یہاں پیسٹ کرنا مشکل ہے ۔
    میں نے جو کچھ سنا اور جو کچھ اس ناول میں ہے وہ ثابت کرتا ہے کہ یہ ایک یہودی منصوبہ ہے یہ حقیقت ہے کہ اسامہ کو استمال کیا گیا پہلی روس افغان جنگ میں پھر 11\9 کا مسلہ بنا یہاں بھی القایدہ نے فوری مان لیا کہ ہم نے ہی حملہ کروایا ہے حالنکہ ثبوت سے ثابت ہوتا ہے کہ القایدہ کے پاس اتنے وسایل نہیں تھے اور نہ ہی یہ ٹاور طیاروں کے ٹکرانے سے گرے ہیں اور نہ ہی طیاروں کے فیول سے جو آگ لگی اس کا ٹمپریچر اتنا تھا کہ وہاں لگا ہوا فولاد پگل جاتا ۔
    امرکی پروفیسر نے ثابت کر دیا تھا کہ جو کچھ ہوا وہ بلڈنگ کی بنیادوں میں ہوا یعنی وہاں آتش گیر مواد رکھا گیا تھا اور بھی بہت سارے ثبوت ہیں ایک یہ بھی کہ اس دن پانچ ہزار یہودی ملازم ڈیوٹی پر نہیں گے تھے کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک دن میں ہی پانچ ہزار ملازم دونوں ٹاوروں سے غایب تھے حالات ثابت کرتے ہیں کہ یہ سارا ایک منصوبہ تمام مسلموں کو یا تو غلام بنانے کا یا ختم کرنے کا رہی بات القایدہ یا اسامہ بن لادن کی یہاں بہت سے اختلاف ہیں لیکن یہ بات ماننا پڑے گی کہ دانستہ غیر دانستہ القایدہ سارے منصوبے میں متحرک رہی ۔
    اب منصوبے کی آخری کڑی باقی ہے وہ ہے یا تو پاکستان کو ختم کرنا یا پھر اتنا کمزور کہ کبھی آواز نہ اٹھا سکے کیوں کے مسلم ممالک میں صرف پاکستان ہی مظبوط ہے ایک اور خاص بات کہ کنٹرول ٹاور جو ایر ٹریفک کنٹرول کرتا ہے کیسی بھی وقت طیارے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے اور طیارے کا عملہ بلکل بے بس ہو جاتا ہے کنٹرول ٹاور یہاں چاہے طیارہ لے جاسکتا ہے یہاں چاہے اتار سکتا ہے یہاں چاہے ٹکرا سکتا ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ طیارے کنٹرول ٹاور کے کنٹرول میں تھے نہ کہ پیپر کاٹنے والے چاکو سے اغواہ ہوے ۔
    اب واقیات کا تسلسل دیکھیں جب سے پاکستان بنا ہے ہمیں یہی بتایا جاتا رہا ہے کہ روس ایک کافر ملک ہے اور وہ پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اور ہمیں وہ غلام بنا لے گا ہم بھوک سے مر جایں گے حالنکہ کچھ روسی میرے دوست ہیں میرا زاتی تجربہ ہے کہ وہ کٹر عیسای ہیں یعنی یہ ایک مغربی پراپوگنڈا ہی تھا پاکستانی عوام کو ڈرانے کے لیے یہاں ہمارے بہت سے لوگوں کا ہاتھ بھی ہے وہ بھی ہمیں کیمونزم سے ڈراتے رہے ۔
    دوسری جنگ عظیم کے بعد جب سلطنت برطانیہ رخصت ہوی اس کی جگہ امریکہ نے لے لی ایشیا میں روس سامنے آیا تو اس دن سے ہی امریکہ یہود نے کوشش شروع کر دی روس کو تباہ کرنے کی اور یہ سلسلہ روس کے افغانستان میں داخل ہونے تک پہنچ گیا یہاں امریکہ کو موقع مل گیا کہ مسلمانوں کے جزبہ جہاد کو ہوا دی جاے سو انہوں نے ہر طرح کی مدد کی القایدہ بھی اسی وقت بنی مسلم جنگجوں کو خود امریکہ و مغرب نے مجاہدین کا نام دیا اسلہ دیا ٹرینگ دی تمام مسلم ممالک سے مجاہدین لڑنے کے لیے آے روس ٹوٹ گیا تو وہی مجاھدین دہشت گرد قرار پاے ۔
    اب یہود کی نظر مسلم ممالک پر تھی کیوں کہ اصلی طاقت تو یہی تھی جو مرنے سے نہیں ڈرتی جو جہاد فی سبیل اللہ کرتی ہے اب اس طاقت کو توڑنا تھا یہاں تین اہم ملک تھے پاکستان ایران عراق پاکستانی حکمران تو پہلے ہی امریکہ کے غلام تھے اس لیے یہاں امریکہ کو کچھ زیادہ تگ دو نہیں کرنی پڑتی سو سب سے پہلے ایران عراق کی جنگ کروا دی کیا بچا دونوں ملکوں کا اس جنگ میں ایران بھی کمزور ہو گیا اور عراق بھی یعنی دومسلم ممالک کو آپس میں ہی لڑاویا دیا ۔
    باقی بچ گے عرب امریر ملک یہاں عراق کو کہہ کر کویت پر قبضہ کروایا پھر خود ہی عراق پر فوج کشی کر دی اور ساتھ ہی پراپوگنڈہ شروع کر دیا کہ عراق سعودیہ خلیج کی ریاستوں پر بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے اور ہم عربوں کی حفاظت کریں سو عربوں میں امریکی فوجی اڈے بن گے اب عرب کیسی کام کے نہیں رہے امریکی فوج ان کے ملکوں میں موجود ہے اور خرچ عرب برداشت کر رہے ہیں حالانکہ کی عرب ممالک کا دفاع پاکستانی فوج کے ہاتھ میں تھا سعودیہ اردن وغیرہ کا اور پاکستانی فوج کو پہلے ایک منصوبے کے مطابق وہاں سے نکالا گیا تاکہ امریکی فوج کے لیے جگہ خالی ہو جاے پھر عراق پر ایٹمی ہتیار بنانے کا الزام لگا عراق نے اپنے تمام جگیں یہاں امریکہ شک کرتا تھا کہ یہاں ہتیار بن رہے ہیں اقوام متحدہ کے لیے کھول دیے انہوں نے بھی چک کر کر کے بتایا کہ عراق ایٹمی ہتیار نہیں بنا رہا پھر بھی امریکہ نے اس پر حملہ کر دیا ہتیار پھر بھی نہ ملے یہاں صدام کا زکر بھی کرتا چلوں کہ اس انسان نے جتنا نقصان مسلموں کا کروایا ہے کیسی اور نے نہیں میں تو یہاں تک کہتا ہوں وہ ایک امریکی ایجنٹ تھا ۔
    دوسری طرف امریکہ افغانستان میں آنے کے لیے پر تول رہا تھا بہانوں کی تلاش میں تھا پھر اس نے خود ہی 9\11 کا ڈونگ رچا لیا اور اغانستان پر حملہ کر دیا آگے کے حالات آپ کے سامنے ہیں اصلی ٹارگٹ تو پاکستان ہی تھا شروع دن سے لیکن یہاں کیوں کہ ان کے اپنے ایجنٹ موجود ہیں جو کہ ماشاءاللہ پاکستانی ہیں علی عہدوں پر فایز ہیں کبھی حکمران بھی ہیں کبھی اپوزیشن بھی ہیں کبھی بروکریٹ ہیں کبھی مارش لا ایڈمنسٹر بھی ہیں سو پاکستان میں ان کا کام آسان ہے اس لیے ان یہاں زیادہ تگ دو کی ضرورت بھی نہیں ان کے سب کام ہم اپنے ہاتھوں سے کر دیتے ہیں ۔
    رہی بات القایدہ کی تو یہ ایک حقیقت ہے کہ القایدہ کو امریکہ ہی نے تیار کیا اور اب تو خود امریکی عہدہ دار اقرار کر رہے ہیں ۔
    رہی بات مجاھدین کی تو ایجنسیاں لوگوں سے ایسے ایسے کام کروا لیتی ہیں کہ ان کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کیا کر رہے ہیں کس کے آلہ کار ہیں یہی افغانستان میں ہوا روس افغان جنگ میں مجاھدین تو لڑے آزادی کے لیے روس کو نکالنے کے لیے لیکن بہت نقصان ہو گیا روس کو کمزور کرکے ۔
    آخری بات کہنا چاہتا ہوں ایک صہونی تنظیم ہے جس کا کام صرف یہ ہے کہ ہمیشہ ایسے حالات پیدہ کیے جایں جو ان کی مرضی کے مطابق ہیں وہ ہمیشہ پچاس سال پہلے منصوبہ بندی کرتے ہیں ان کا مقصد ہی ایک عظیم یہودی سلطنت ہے اس مقصد کے لیے ہمیشہ وہ کام کرتے رہتے ہیں میں اپنے پاس سے نہیں کہہ رہا یہ باتیں میرے علم میں ہیں ایک بار ایک یونانی جنرلسٹ نے ٹی وی پر دوگھنٹے کے پروگرام میں تمام ثبوت کے ساتھ سہونی سازشوں کو بے نقاب کیا تھا ۔
    اللہ تعالی ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطاء فرماے آمین ثم آمین
    وسلام

  8. #8
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: القاعدہ کو کس نے تشکیل دیا

    بہت خواب جناب

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University