نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: چکن قیمہ فرائی

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    چکن قیمہ فرائی

    اشیاء :



    مرغ کا قیمہ آدھا کلو
    شملہ مرچ ایک پاو
    ٹماٹر ایک پاو
    پیاز دو عدد
    ادرک لہسن پساہوا کھانے کا ایک چمچہ
    ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
    لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
    دہنیا ایک کھانے کا چمچہ
    تیل آدھا پیالی
    نمک حسب ذائقہ
    ہرا دھنیا ادرک باریک کٹی ہوئی حسب منشاء



    ترکیب:

    پیاز باریک کاٹ کر گرم تیل میں سبزی تل دیں. تلی ہوئی پیاز میں ادرک لہسن ڈال کر چند سیکنڈ بھونیں، پہر اس میں قیمہ ڈال کر بھون لین بعد از اں اس میں لال مرچ ہلدی، دھنیا اور ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں .

    آنچ در میانہ رکہیں، تیل اوپر آجائے تو شملہ مرچ باریک کاٹ کر ڈالیں اور چند منٹ دم پر رکہ دیں. لیجیئے چکن قیمہ فرائی تیار ہے.

  2. #2
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: چکن قیمہ فرائی

    بہت خوب تانیہ
    لیکن یہ بتاو لکھا کیا ہے یہ تانیہ ہاہا

  3. #3
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: چکن قیمہ فرائی

    بہت شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University