نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: شملہ مرچ

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,874
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    شملہ مرچ

    مشروم 2کپ (آدھے آدھے ٹکڑے کرلیں)
    بھٹے 1/2کپ (ٹکڑے کٹے ہوئے)
    شملہ مرچ 1کپ (چوکور ٹکڑے کٹے ہوئے)
    پیاز(چوپ کی ہوئی 1کپ
    ٹماٹر 3/4کپ
    ادرک لہسن 2کھانے کے چمچے
    تیل 1/4کپ
    ثابت زیرہ 1/2چائے کا چمچہ
    کشمیری مرچ پاﺅڈر 2کھانے کے چمچے
    ہلدی پاﺅڈر 1/4چائے کا چمچہ
    دھنیا پاﺅڈر 2کھانے کے چمچے
    ادرک(چوپ کی ہوئی) 2کھانے کے چمچے
    ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ
    ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 3کھانے کے چمچے
    گرم مصالحہ پاﺅڈر 1چائے کا چمچہ
    نمک حسب ذائقہ

    ترکیب:

    ایک ہانڈی میں تیل گرم کریں اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑالیں اس کے بعد چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر ساتے کریں۔ جب گولڈن براﺅن ہو جائے تو ادرک ، لہسن پیسٹ، کشمیری مرچ پاﺅڈر، ہلدی پاﺅڈر، دھنیا پاﺅڈر، زیرہ پاﺅڈر اور نمک ڈال کر فرائی کریں۔ اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر پکائیں حتیٰ کہ مصالحہ تیل چھوڑ دے اس میں مشروم ڈال کر پکائیں مشروم پک جائیں تو بھٹے (ابلے ہوئے ) اور شملہ مرچ ڈال کر دوبارہ پکائیں جب بھٹے اور شملہ مرچ گل جائیں تو ہری مرچیں، ہرا دھنیا، ادرک اور گرم مصالحہ ڈال کر اتار لیں اور گرم گرم سرو کریں۔٠

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: شملہ مرچ

    مزیدار ریسیپی شئیر کرنے پر آپکا بہت بہت شکریہ

    اگر ساتھ میں اس کی پکچرز بھی ہوں تو بندہ خوشبو سونگھ کر اندازہ لگا لیتا
    ہے کہ کیسا ڈش ہے

    شکریہ

  3. #3
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: شملہ مرچ

    سب جگہ ایک ہی چیز ہے

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University