نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    10
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم!

    کمپیوٹر میں اردو ⁄ عربی زبان لکھنے پڑھنے کے قابل بنانے کے لئے کنٹرول پینل میں جا کر جو تبدیلیاں کی جاتی ہیں کیا وہ خود کار طریقے سے کسی اطلاقیے کی مدد سے ہو سکتا ہے؟ یا پھر کیا یہ کام ویژوئل بیسک پروگرامنگ کے طریقے سے کیا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں!

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

    اس ربط پرتفصیل ملاحظہ فرمائیں۔

    Click Here

    مکمل تفصیل کے لیے یہ ربط دیکھیں۔

    پاک اردوانسٹالرکی تفصیل

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    10
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

    اس سے میرا مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ مجھے صرف وہ چیز چاہیئے جو چپکے سے صرف اردو سپورٹ کو شامل کر دے اور کچھ نہ کرے مثلا کی بورڈ یا فانٹس انسٹال نہ کرے

  4. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    22
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے

    محمد بلال صاحب کا بلاگ پڑھ لیں، وہ اس پر تفصیلی گفتگو کرچکے ہیں۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-12-2012, 02:29 AM
  2. ناسا کے کمپیوٹر ہیکرز کی دسترس میں تھے
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-06-2012, 02:08 PM
  3. اپنے کمپیوٹر کے ایرر ختم کریں
    By سقراط in forum کمپیوٹر سافٹ وئیرز
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 01-10-2011, 02:20 PM
  4. اپنے کمپیوٹر کو بچوں سے بچائیں
    By سقراط in forum کمپیوٹر سافٹ وئیرز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-29-2010, 12:57 AM
  5. اف ڈر ہی گیا تھا شکر ہے کمپیوٹر میں ہے
    By گلاب خان in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-21-2010, 04:26 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University