نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: پنجابی پراٹھا

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    پنجابی پراٹھا

    اجزاء

    225 گرام قیمہ
    450 گرام آٹا
    1 عدد پیاز (باریک کاٹ لیں)
    1 چائےکاچمچ خشک دھنیےکاسفوف
    2 کھانےکےچمچ گھی
    ایک چائےکاچمچ گرم مصالحہ
    گھی یا تیل حسب ضرورت
    آدھا چائےکاچمچ پسی لال مرچ
    نمک حسب ضرورت
    3 کھانے کےچمچ لیموں کاجوس

    ترکیب

    گرم گھی میں پیاز براؤن کرکے اس میں دھنیا مرچ،نمک،گرم مصالحہ اور قیمہ ڈال کرفرائی کر لیں اور آمیزے کا پانی خشک ہونے دیں اورپکاتے جائیں۔
    آدھا کپ پانی ڈال کر مزید پکائیں اور پانی خشک کردیں۔
    آٹے میں نمک اور 1 کھانے کاچمچ گھی ڈال کر گوندھیں اورگیلے کپڑے سے 20 منٹ کیلئے ڈھک دیں 24 پیڑے بنا لیں اور 8 پیڑوں سے 1 روٹی بنے گی ۔ پہلے چار پیڑوں کو پتلی چپاتیوں کی شکل میں بیل کر گھی لگائیں اور اوپر نیچے رکھتے جائیں۔
    قیمے پر لیموں کا جوس ڈالیں اور تین حصوں میں تقسیم کرلیں ۔ چپاتی کے اوپر قیمہ رکھیں اوردوسری چپاتی لگا دیں۔ اسے بیل کر گرم توے پر تل لیں۔ رائتے کے ہمراہ کھائیں۔

  2. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: پنجابی پراٹھا

    مزیدار ریسیپی شیئر کرنے پر آپکا بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جو تم نے ٹھان ہي لي ہے
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 05-10-2012, 08:33 AM
  2. رنج ہنس کر اٹھانا بڑي بات ہے
    By admin in forum شعر و شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 11-13-2011, 03:46 PM
  3. ضمیر جاگ اُٹھا
    By اذان in forum آج کی خبر
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 09-08-2011, 08:22 AM
  4. آلو کی مٹھائی
    By تانیہ in forum پکوان گھر
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-11-2011, 06:02 PM
  5. ٹھا ٹھا
    By گلاب خان in forum مزاحیہ تصاویر
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-21-2010, 04:23 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University