نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 10

موضوع: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    456
    شکریہ
    1
    11 پیغامات میں 12 اظہار تشکر

    نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    جیسا کہ ہمارا مزاہب سیکشن بغیر کسی ناظم کے چل رہا تھا اور گوشہ تصاویر میں دو ناظمین دو دو سب فورمز کو سنبھال رہے تھے چنانچہ انتظامی طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ان دونوں ناظمین کو دو الگ الگ سیکشن دے دئیے جائیں یوں ان کی ترقی بھی ہو جائے گی اور مذاہب کے سیکشن کی بھی نظامت ہو جایا کرے گی۔ چنانچہ اذان بھائی کو ترقی دے کر مذاہب سیکشن کا مکمل ناظم بنا دیا گیا ہے اور گلاب بھائی کو ترقی دے کر گوشہ تصاویر سیکشن مکمل ان کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

    منجانب:اردو منظر انتظامیہ

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    انتظامیہ کی طرف سے ایک بہت اچھا فیصلہ پھر سے کیا گیا
    ہمارے اچھے صارفین کی قدر اور عزت تکریم میں اضافہ ہوا
    ہم اردو منظر انتظامیہ کے شکر گزار ہیں اور ترقی پانے والے دونوں ساتھیوں کو دلی مبارکباد

  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Jan 2012
    پيغامات
    75
    شکریہ
    1
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ جناب

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    مبارکاں بزرگو تہانوں اذان صاحب
    ھاھاھاھاھاھاھا
    ویر کہاں ہے

  5. #5
    ناظم سیما کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2011
    پيغامات
    2,514
    شکریہ
    409
    125 پیغامات میں 159 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    میری طرف سے بھی مبارک ہو

  6. #6
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    میری طرف سے بھی مبار نا قبول کرنا ہاہا

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    نئے ناظمین کو میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ، میری دعا ہے کہ نئی انتظامیہ اپنی کاوشوں سے فورم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے

  8. #8
    مصنف/ادیب
    تاريخ شموليت
    Sep 2011
    پيغامات
    168
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    بہترین تبدیلی ہے

  9. #9
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    بھائی جان نظآمت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    117
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: نظامت کے لحاظ سے چند تبدیلیاں۔۔۔۔

    شاہنواز بھائی آپ تو انتظآمیہ میں ہی ہیں نا

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University