نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Feb 2012
    پيغامات
    124
    شکریہ
    0
    25 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت



    [size=x-large]راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت[/size]

    http://www.youtube.com/watch?v=_7ZskSapWZo&list=UUjqjGSsjGIpSBYoO_ZAJF5Q& index=1&feature=plcp



    [size=x-large]تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ[/size]

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=w

  2. #2
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    RE: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

    [size=xx-large]یہ وڈیو دیکھا کر آپ کا جو مقصد ہے وہ اللہ کے فضل سے پورا نہیں ہو گا[/size]

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

    [quote=اذان;24648]
    [color=#FF0000][size=xx-large]یہ وڈیو دیکھا کر آپ کا جو مقصد ہے وہ اللہ کے فضل سے پورا نہیں ہو گا
    انشاءاللہ نہیں ہو گا

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

    امریکہ اور اس کے ہواریوں اور ایجنٹوں کو پتہ چل جانا چاہیے کہ ہمیں پاکستانیوں کو امریکہ حکومتوں سے نفرت ہے

  5. #5
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    RE: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

    اسلام علیکم
    یہ سچ ہے کہ امریکہ کی امداد سے ایک سو نوے گھر چلے
    لیکن تاشفین صاحب اپ یہ وڈ یو لگاتے یہ بھول گے جو
    لاکھوں گھر امریکہ نے برباد کیے کاش اپ ان کی بھی ویڈیو امریکہ
    کو دیکھاتے اور لکھتے میں نے اپ کی ویڈیو دونوں طرف لگا دی
    آپ بھی دیکھیں اور وہ تو دن رات اپ کی تیار کردہ ویڈیو دیکھتے ہین
    ویسے بھی یہ امداد ہمیں امریکہ خوشی سے نہیں دیتا اپنے کیے
    پر پردہ ڈالنے کے لیے دنیا کو دیکھتا ہے ایک ہم ہی پاگل ہیں جو یہ
    سب ڈرامے دیکھتے ہیں اور ان کا حصہ بنے رہتے ہیں
    ہمارے ملک میں اللہ کی ہر نعمت موجود ہے اللہ پاک نے
    ہمیں وہ سب کچھ بھی عطا کیا ہوا ہے جس سے امریکہ محروم ہے
    بس ایک چیز کی کمی ہے مخلص نڈر باہمت قیادت جس دن وہ مل گی اس دن ہر طرف
    پاکستان بس پاکستان ہی ہو گا انشاءاللہ

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2012
    پيغامات
    5,446
    شکریہ
    138
    96 پیغامات میں 104 اظہار تشکر

    RE: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

    یہ سب اس کھیل کا حصہ ہے جو امریکہ جب سے پاکستان بنا ہے تب سے ہمارے ساتھ کھیل رہا ہے اور ہمیں تباہ اور برباد کرنے کی پوری پوری کوشش کر رہا ہے۔اور تاشفین جیسے امریکی ایجنٹ ہم سیدھے سادھے پاکستانیوں کو ایسے ویڈیو دکھا کر بےوقوف بنا رہے ہیں

  7. #7
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    RE: راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

    لگتا اس کو بھی امریکہ پیسے دیتا ہے جو اس نے ادھر وڈیو لگا دی ایسی پوسٹ کو فورن ڈلیٹ کر نا چا ہیے لیکن یے ابھی تک ادھر ہے افسوس شرم آنی چا ہیے تم کو امریکہ کی ترف داری کرتے ہوے

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

متشابہہ موضوعات

  1. "فلم" لوٹ لو پاکستان
    By تانیہ in forum گپ شپ
    جوابات: 10
    آخری پيغام: 09-27-2012, 02:14 PM
  2. آنکھوں ميں جو خواب ہيں ان کو باتيں کرنے دو
    By ایم-ایم in forum امجد اسلام امجد
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:04 AM
  3. جوابات: 3
    آخری پيغام: 04-03-2012, 01:44 PM
  4. وہ کہتے ہيں رنجش کي باتيں بھُلا ديں
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:48 AM
  5. بوٹ امیج
    By این اے ناصر in forum سیکھیں اور سکھائیں
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 03-31-2011, 01:17 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University